
بنا درد کے غیر ضروری بال جڑ سے ختم، جہاں ایک بار لگالو پھر دوبارہ بال نہیں آتے
کچھ خواتین اپنی خوبصورتی کا خاص خیال رکھتی ہیں اور اکثر چہرے کے بالوں کے صفائی کے لیے پارلر کا رخ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور مختلف قسم کے کیمیکل سے لیس پروڈکٹ کا استعمال کر کے وقتی طور پر تو خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیب ہوجاتی ہیں۔
لیکن اصل میں ان مصنوعات میں موجود کیمیکل جلد کو تباہ کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ دن بعد جلد کی مختلف بیماریاں سامنے آںے لگتی ہیں۔ اسی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں آپ کے کچن میں موجود اجزا سے چہرے کے غیر ضروری بالوں کی صفائی کرنے کا طریقہ جو درج ذیل ہے ۔
* بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔
* جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتھوں کی مدد سے کھرچ کر نکال لیں۔
* اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے