
چہرے کا کالا پن ختم
آج آ پ کو دو ایسی بیوٹی ہیک بتانے والے ہیں۔
جو ایسی بیوٹی ہیکس ہیں جس کو استعمال کرکے آپ پورے جسم کو خواہ وہ گردن ہے۔ چہرہ ہے۔ یا کہنیاں ہیں۔ یاگھٹنے ہیں۔ یا پاؤں ہیں۔ یا جسم کاکوئی بھی حصہ ہے۔ جس کو سفید کرنا چاہتے ہیں۔ جلد کو نرم کرنا چاہتےہیں۔ تو یہ دو بیوٹی ہیکس ہیں۔ جوآپ کو بتائیں گے۔ اس کولازمی استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ چند سیکنڈوں میں گورے چٹے ہوجائیں گے۔ آپ کےجتنے بھی داغ دھبے ہیں۔ انشاءاللہ! وہ ایک یا دو بار کےاستعمال سے سفید ہوجائیں گے۔ اور اس کی دوبارہ ضرورت بھی نہیں پڑےگی۔ آپ کو پہلے ہیکس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو کہ بہت ہی اثردار ہے۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک ٹماٹر لیناہے۔ اس کو درمیان سے کاٹ لیں۔ اب ٹماٹر کے ایک حصہ پر ایک چمچ بیکنگ سوڈا شامل کرنا ہے۔ پھر اس کو آپ نے مطلوبہ جگہ پر لگانا ہے۔ مثا ل کے طور پر اگرآپ اپنے ہاتھوں کو سفید کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کو اپنے ہاتھوں پر رگڑیں۔ یہی آپ لوگوں نے اپنے پاؤں ، گردن اور چہرے بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ چہر ے پر اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ آپ آسانی سے استعمال کریں۔ آپ کو کوئی جلن وغیرہ نہیں ہوگی۔ اس کو پانچ منٹ تک اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے رگڑنا ہے۔ ٹماٹر لے کر اس کورگڑ رگڑکر اپنے چہرے کو لال کردو۔ پھرآپ لوگوں کےچہرے پر ریش پڑجائیں گے پھر آپ کہیں گے کہ ہماری جلد خراب ہوگئی ہے۔ ہلکے ہلکے ہاتھوں سے رگڑنا ہے۔ کیونکہ اس کے اندر بیکنگ سوڈا شامل کیا ہے۔یہ ویسے بھی آ پ لوگوں کے چہرے کے مسام کے اندر جتنے بھی ڈیڈپارٹیکلز یا ڈسٹ ہوگی ۔ ان کو کھینچ کر باہر نکالے گا۔ آپ کا چہرہ بالکل صاف کردےگا۔ اب دوسرا بیوٹی ہیکس ہے۔ وہ ایک فیس ماسک کی طرح کی شکل دینی ہے۔ اس کےلیے ایک صاف باؤل لے لیں۔ سب سےپہلے اس میں ایلوویراجیل ڈال دیں۔ پلانٹ والا جیل ہے ۔ تو وہ بہترین ہے۔ اس کے چار چمچ ڈال دیں۔ اس کے بعداس میں ایوی اون کے کیپسول شامل کرنے ہیں۔ اس میں دو کیپسول ڈال دیں۔ اب اس میں ایک چمچ دہی کا ڈال دیں۔ اور تقریباًآدھا چمچ بیکنگ سوڈا شامل کردیں۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ پتلا سا پیسٹ بن جائےگا۔ اب اس میں صندل ووڈ پاؤڈر تین چمچ کےبرابر ڈال دیں۔ یہ آپ کو پنسار سے آسانی سے مل جائےگا۔ اب ان کو مکس کرلیں۔ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائےگا۔ اس کے استعمال سے آپ کو نہ سیلون جانے کی ضرورت پڑے گی اور نہ ہی آپ کو فیشل کی ضرور ت پڑے گی۔ آپ نے اس کی گاڑھی سی لئیر جہاں پر ڈارک سرکلز ہیں۔ جس جگہ پر چہرے پر جھریاں ہیں۔ اس جگہ پر آپ نے اپلائی کرنا ہے۔ پھر اس کو چھوڑ دیں۔ جو صندل ووڈ ہے یہ عام سی چیز نہیں ہے۔ یہ آپ کےچہرے کو بالکل ٹھنڈا یخ کرکے رکھ دے گی۔ آپ کے چہرے پر تازگی لائے گی۔ جتنے مرجھائی ہوئی جلد ہے اس کے سیلز کو فعال کرےگی۔ یہ وٹامن سی اور ڈی فراہم کرتا ہے۔ آپ کا چہرہ کھلکھلا اور گلوئنگ ہوجاتا ہے۔ اس کو تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر اس کے بعد رگڑ کر ہلکے ہاتھوں سے اپنے چہرے کو دھو لینا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ پہلی بار کے استعمال سے آپ کا چہرہ بالکل کمال کا ہوجائےگا۔