ایک انصار کی عورت نے اللّه کے والی پر زیادتی کا الزام لگا دیا تو ۔۔۔

انصار کا ایک نوجوان تھا جو بہت ہی نیک سیرت اور پاکباز تھا ہر وقت مسجد میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کیا کرتا تھا اور نماز قرآن پاک کی تلاوت میں مشغول رہتا اس نوجوان پر انصار کی ایک بدکار عورت عاشق ہو گئے جب بھی نوجوان رات کو مسجد  سے گھر آتا تو وہ راستے میں کھڑی ہو جاتی  اور نوجوان کو اپنی طرف مائل کرتی لیکن نوجوان بھی کبھی اس کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا کئی روز تک مسلسل وہ

عورت ہر رات کو عشاء کی نماز کے وقت وہاں کھڑی ہو جاتی اور جو ان کو گناہ کی دعوت دیتے مگر بے  سود  جب نوجوان نے اس پر کسی قسم کی توجہ نہ دی اور اس نوجوان کو ذلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس نے ایک عجیب و غریب چال چلی  اس عورت نے۔۔۔۔۔

مزید واقعہ سننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.