عید کا چاند دیکھ کر اولاد کا یہ وظیفہ کیا۔ اللہ پاک نے چاند جیسا بیٹا عطا کر دیا۔

چاند رات میں عبادت کی بڑی فضیلت ہے۔ ان میں سے چند میں آپ کو بتا رہا ہوں۔ عید الفطر کی رات انعام والی رات ہے اور اس انعام والی رات میں آپ اولاد کے لیے خصوصی طور پر دُعائیں کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی وہ دُعائیں رد نہیں ہو ں گی اللہ تعالیٰ اس مبارک رات اپنے بندے پر خصوصی کرم فر ما تا ہے

رمضان المبارک کے اختتام پر آنے والی شب یعنی عیدا لفطر کی رات یہ ایک ایسی با برکت رات ہے اور اللہ کی جانب سے انعام ملنے والی رات ہے چنانچہ حدیث میں اس کو لیلۃ الجائزہ یعنی انعام ملنے والی رات کہا گیا ہے آپ اس میں خصوصی دُعائیں کر یں اور خاص کر جو بے اولاد افراد ہیں اس موقع کو ضائع ہر گز نہ کر یں اس کو انعام ملنے والی رات اس لیے کہا گیا ہے کہ اللہ کی طرف سے اس رات میں بندوں کو پورے رمضان کی مشقتوں اور قربانیوں کا بہترین صلہ ملتا ہے چاند رات میں عبادت کرنے والے کا دل ق ی ا م ت کے دن مر ردہ نہیں ہو گا حضرت ابو اُمامہ ؓ فرما تے ہیں

کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جس نے عیدین عیدالفطر اور عیدالضحیٰ کی دونوں راتوں میں اللہ سے اجر و ثواب کی اُمید رکھتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں قیام کیا اس کا دل اس دن م ر دہ نہیں ہو گا۔ جس دن سب کے دل م ر دہ ہو جا ئیں گے مطلب یہ ہے کہ آدمی ان راتوں کو عبادتِ الٰہی میں مصروف رکھے نماز تلاوت ذکر و دعا کر تا ر ہے ان راتوں میں عبادت کرنے والا دل م ردہ نہیں ہو گا م ر ے گا نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ق ی ا م ت کے دن خ وف ناک ح و لناک اور دی شت ناک دن میں جب کہ ہر طرف خ و ف پھیلا ہوا ہو گا لوگ بد حواس ہوں گے اس دن میں حق تعالیٰ اس کو انعام والی اور پر سعادت زندگی سے سر فراز فر ما ئیں گے

چاند رات میں عبادت کرنے والے کے لیے جنت واجب ہو جا تی ہے حضرت معاذ بن جبل ؓ فر ما تے ہیں نبی کریم ﷺ نے فر ما یا جو چار راتوں کو عبادت کے ذریعے زندہ کر ے ۔ اس کے لیے جنت واجب ہو جا تی ہے۔ روایت میں ہے کہ پانچ راتیں ذکر کی گئی ہیں جن میں سے چار تو وہی ہیں کہ پانچویں شعبان کی پندرہویں شب یعنی شبِ برات ہے۔ تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ چار رکعت نفل نماز پڑھنی ہے دو دو رکعت کر کے اور اس طرح پڑھنی ہے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک ایک مر تبہ سورۃالقدر اور پانچ پانچ مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے پھر جب نماز پڑھ لیں تو ایک سو مر تبہ درود پاک پڑھنا ہے

اور اس کے بعد اللہ سے دعا کرنی ہے گڑ گڑا کر کہ یا اللہ پاک مجھے اولاد کی نعمت سے نواز۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *