تنہا رہ رہ کر تنگ آگئی ہوں، کوئی ایسا لڑکا چاہیے جو روز میری۔۔۔۔خوبصورت ترین لڑکی شادی کے لئے خود میدان میں آگئی –

تنہا رہ رہ کر تنگ آگئی ہوں، کوئی ایسا لڑکا چاہیے جو روز میری۔۔۔۔خوبصورت ترین لڑکی شادی کے لئے خود میدان میں آگئی –

اب تنہا نہیں رہا جا سکتا۔ کیوں کہ اب میں تنہا رہ رہ کر تنگ آ چکی ہوں اب کوئی میری زندگی میں آئے اور میری ہر خواہش کو پورا کر دے میری زنگی کو

رنگین بنا دے۔ کنوارے کسی شخص کی شادی میں اگر تاخیر ہوجائے تو وہ ذہنی طور پر پریشان ہو جاتا ہے۔اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی میں بھی کوئی ہمسفر آئے۔ گلابو نام کی کنواری لڑکی بھی اپنے کنوارے پن سے پریشان اور تنگ آ کر اور اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھ میں بڑا کاغذ لیے سڑکوں اور

بازاروں میں لڑکے کی تلاش میں نکل گئی ہے۔ بڑے کاغذ پر ایک تحریر لکھی ہے جس پر لکھا ہے شدید کنواری ہوں، کوئی تو شادی کر لو ۔گلابو نامی لڑکی لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں لڑکے کی تلاش میں نکلی ہے۔ مذکورہ مارکیٹ میں لوگ شادی کی شاپنگ میں مصروف تھے لیکن وہیں بازار کی سیڑھیوں پر اداس گلابو ہاتھوں میں کاغذ کا ٹکڑا لیے بیٹھی

ہوتی ہیں۔ دراصل گلابو اِحْتِجاجاً وہاں بیٹھی ہیں۔ وہ ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ میری عمر بڑی ہوتی جا رہی ہے لیکن مجھے کوئی 18 سال کا لڑکا نہیں مل رہا۔ وہ ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ میری عمر بڑی ہو گئی لیکن مجھے کوئی اٹھارہ سال کا لڑکا نہیں

مل رہا۔ لڑکی انٹرویو میں بتاتی ہے کہ میری چالیس سال عمر ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال کی عمر کے لڑکے کے پاس کچھ نہیں ہوگا تو کیا ہوا مل کر کچھ اپنا کاروبار کرلیں گے کسی طرح گزارا ہو جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *