حمل کے دوران سیدھا سونے سے کیا ہوتا ہے؟

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گھر کی اکثر بڑی بوڑھی خواتین ایسی خواتین کی رہنمائی ضرور کرتی ہیں جو پہلی بار حمل کے عمل سے گزر رہی ہوتی ہیں- یہ رہنمائی وہ اپنے تجربے کی بنیاد پر یا پھر اپنے بڑوں سے سنی گئی ہدایات کی بنیاد پر کرتی ہیں- اگرچہ ایسی خواتین کی بیشتر باتیں حقیقت پر مبنی بھی ہوتی ہیں لیکن حمل ایک نازک مرحلہ ہوتا ہے اور ہر خاتون کی طبی حالت مختلف ہوتی ہے- اس لیے بہتر ہے کہ حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں کسی ماہر ڈاکٹر سے ہی رہنمائی حاصل کریں اور ان کی ہدایات پر عمل کریں-

مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر فوزیہ عنبر جو کہ کنسلٹنٹ گائنالوجسٹ ہیں حاملہ خواتین کی رہنمائی کے لیے کچھ اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں جس سے آپ کی حمل سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں دور بھی ہوسکتی ہیں-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.