کافی کیوں پینی چاہیے؟ کافی کے حقیقی فائدے جانیے وہ بھی ڈاکٹر کی زبانی

سردی کے آتے ہی چائے اور کافی کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ملازمت پیشہ خواتین و مرد حضرات، طالب علم ،اور گھریلو خواتین سردی کی شدت کم کرنے اور دن بھر کی تھکن دور کرنے کے لیے کافی کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کافی تھکن دور کرنے کے علاوہ بھی کئی قسم کے فوائد آپ کو پہنچا سکتی ہے؟

اگر نہیں جانتے تو آئیے جانتے ہیں ماہرِ غذائیات ڈاکٹر خدیجہ طارق کی زبانی جو مندرجہ ذیل ویڈیو میں ہمیں کافی کے ایسے حیران کن فوائد کے بارے میں بتارہی ہیں جن سے اس سے قبل ہم لاعلم تھے-

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *