میں اس لڑکی سے شادی کروں گا ۔کرکٹر شاداب خان نے لاکھوں لڑکیوں کے دل توڑ دیے وہ لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے جانیں

شاداب خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے ان سے ذاتی زندگی سے متعلق سوال کیے۔ ایک مداح نے آل راؤنڈر سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟

اس پر شاداب خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘بھائی جب کوئی لڑکی گھر والوں کو مل جائے’۔ شاداب خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر سوال وجواب کا سیشن رکھا شاداب خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر سوال وجواب کا سیشن رکھا اس کے علاوہ ایک اور صارف نے بھی ان سے سوال کیا کہ آپ کی شادی کب ہوگی؟ اس پر بھی جواب دیتے ہوئے شاداب نے کہا کہ ‘اچھا سوال ہے لیکن جواب نہیں ہے’۔ شاداب کے جوابات سے یہی ظاہر ہورہا ہے کہ وہ اپنے والدین کی پسند سے ہی شادی کریں گے۔اور وہ لڑکی ان کی کزن ہے اور شاداب خان پی ایس ایل کے بعد شادی کریں گے واضح رہے کہ شاداب خان 64 ٹی ٹوئنٹی ، 48 ون ڈے اور 6 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *