پہلے نماز پڑھتے ہیں اور پھر۔۔ جانیے پاکستانی ٹیم تیاری کیسے کرتی ہے؟ جو انگلش کھلاڑی دیکھتے ہی رہ گئے، ویڈیو دیکھیں

نیوز رپورٹر کے ورلڈ ٹی20 کے میچز میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہنے کے بعد جمعرات کے روز آسٹریلیا سے سیمی فائنل کھیلے گی۔ تاہم سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کی ٹریننگ سیشن کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنی ٹریننگ سیشن کا آغاز نماز ادا کرکے کرتی ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ٹریننگ سے پہلے نماز کی ادائیگی کررہی ہے۔ جبکہ انگلش کھلاڑیوں نے ٹیم کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں بریک کے دوران محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادا کرتے ہوئے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *