یہ وظیفہ کر لیں سہلیاں راز پوچھیں گی

آج کل ہمارے معاشرے میں ظاہر ہے دنیا میں ہم پھرتے ہیں گھومتے ہیں ف ح اش ی اور ع ری ا ن ی اور بے پردگی کی بنیاد پر ہر بندہ ہر روز کسی نہ کسی غلط عورت پر نظر ڈال رہا ہوتا ہے چارو ناچار کبھی آفس میں کبھی دکان پر کبھی کاروبار میں کبھی سوشل میڈیاپر اور کبھی میڈیا پر ایسے حالات و واقعات پیش آتے ہیں ہر آدمی یہ چاہتا ہے کہ میری شریک حیات میری عورت میری بیوی میرے ساتھ زندگی کا سفرطے کرنے والے پوری پوری ان میرمنٹس پر اوران کرائیٹیریاز پر پوری اترتی ہو جس میں کوئی ماڈل اتررہی ہے جس طرح کوئی اینکر اتر رہی ہے یا کوئی بھی خلاصہ یہ کہ ہر بندہ یہ چاہتا ہے کہ میں ایسی پرفیکٹ بیوی سے شادی کروں۔ جو میری ضروریات کا میری خواہشات کا اور میری سوچ اور فکر کے ساتھ ساتھ بدلنا اور چلنا جانتی ہو اس حوالے سے اہم چیز جو میں سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ ب ری س ٹ ف ری م ن گ کا ایشو ہے کوئی لڑکی ایسی ہے کہ وہ بیچاری نکاح سے محروم ہے مجبور ہے اور بیلو سٹینڈرڈ نکاح کرنے کے لئے رخصتی کے لئے تیار ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس ک ب ری س ٹ کا ایشو ہے پ س ت ا ن پوری طرح سے ابھرے اور بنے ہوئے نہیں ہیں اسی طرح شادی ہوگئی ہے ۔

اب مرد اس بات سے ناچاکیوں کی طرف جارہا ہے اور بالآخر تو تو میں میں ہوتی ہےاس بات پر کہ تیرا یہ مسئلہ ہے منہ پر نہیں کہتا تو س ی ک س کے وقت اس کو اس چیز کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے تو ایسی میری بہنیں ایسی میری بیٹیاں کیا کام کریں کہ اللہ پاک ان کو شفا عطا فرمائے اس حوالے سے سب سے پہلے تو جسمانی علاج ہے ،یہ ہارمونز کا مسئلہ ہے غدود کا مسئلہ ہے اور یہ گلینڈز کا مسئلہ ہے اس میں ہومیوپیتھک دوائیاں بہت اچھا کام کرتی ہیں نتائج دیتی ہیں ایسی ایسی خواتین جن کو یہ بہت شکایت تھی ان کے مردوں نے کہا کہ ہم اپنی عورت سے اس اعتبار سے مطمئن نہیں ہیں الحمد اللہ اس دوائی سے چھ سے آٹھ ہفتے میں وہ نہ صرف مطمئن ہوگئے۔بلکہ دعا بھی دی اور ساتھ ہی مٹھائی کا ڈبہ بھی لے کر آئے۔اس وظیفے کو عام گھر میں استعمال ہونے والے لوشن یا کریم پر دم کرنا ہے چالیس دن تک یہ آیت 41 مرتبہ روازنہ یہ آیت پڑھیں اور لوشن پانی پر دم کر کیں پی لیں اور لوشن پر دم کر کے رکھ لیں اور لگاتے رہیں۔ اول آخر درود شریف کا اہتمام کریں۔یاد رہےکہ تیل پر بھی دم کیا جاسکتا ہے اور دم شدہ تیل و لوشن اپنے پ س ت ا نوں پر دن بھر لگاتے رہیئے اور شام کو نہا دھو لیجئے۔انشاء اللہ بہت جلد نتائج حاصل ہوں گے۔وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُّقْتَدِرًا ( 45 )

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *