محبوب کی تصویر ہے تو 7بار پڑھ کر تصویر پر دم کریں محبوب آپکی محبت میں بے چین ہوگا

وظیفہ اتنا آسان اور مجرب ترین ہے اس کو دن ہو یا کسی بھی وقت بیٹھ کر سکتے ہیں اس وظیفہ کی اجازت جو ہے عام ہے بار بار اجازت لینے کی ضرورت نہیں تمام احباب جو کہ وظیفہ طریقہ کار سنتےدیکھتے ہیں ان کو اسکی اجازت جو ہے عام ہے وہ اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں تو انشاء اللہ مکمل طریقہ کار آخر تک آپ توجہ کیساتھ سمجھ لیجئے گا

انتہائی آسان طریقہ کار ہے اس کیلئے آپ کے پاس تصویر ہے تو بہت ایفیکٹو ہے  تواگر تصویر نہیں تو زہن میں سکیچ بنا لیں ۔ جن کے پاس تصویر ہے وہ سامنے رکھیں اس تصویر کے اوپر دم بھی کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کسی بھی جگہ پر بیٹھ کر اس کو کرسکتے ہیں اس پاکی کی حالت میں کرنا چاہیے ۔

وضو کرنے کے بعد سورۃ فاتحہ شریف جو ہے ا سکو آپ نے سات مرتبہ تلاوت کرنا ہے بسمہ اللہ شریف کی  آخری م جوکہ الرحیم والی کیساتھ ملا کر پڑھنا ہے ۔ اس طریقہ کیساتھ آپ نے سات مرتبہ سورۃ فاتح شریف کو تلاوت کرلینا ہے ۔ سات سورۃ فاتح شریف تلاوت کرنے کے بعد آپ نے 33مرتبہ الولیُ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر پھونک ماردینی ہے ۔

اور 33مرتبہ الوکیل ُ پڑھ کر پھونک دینا ہے اور پھر تیسری مرتبہ 33مرتبہ یا ودود پڑھ کر دم کرلینا ہے ۔جن کے پاس محبوب کی تصویر نہ وہ ذہن میں سکیچ بنا لینا ہے ۔ اس وظیفہ کے ساتھ اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھناہے ۔اس وظیفہ 21 دن کرنا ہے ۔ کم سے کم 3 دن اس کے بعد 7دن اور زیاد ہ سے زیادہ 21دن کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ اتنا لاجواب ہے کہ آپ کے تمام محبت کے حوالے جو شکوہ ختم ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *