اولاد کے لیے جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کا وظیفہ ہر دعا قبول ہوتی دیکھو گے

آج کا یہ خاص وظیفہ جو جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کے دن کرناہے۔ یہ خاص وظیفہ آپ کی تقدیر بدل دے گا۔ سورت الکوثر کا بہت ہی پاور فل وظیفہ ہے آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرناہے۔ صرف تین دنوں کے اندر اندر آپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی۔ جس مقصد کےلیے پڑھوگے ۔ آپ کو وہ مقصد انشاءاللہ تین دنوں کے اند ر اندر پورا ہوجائے گا۔

آپ کا مقصد کوئی بھی ہو ۔ آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو ۔ آپ کی پریشانی کوئی بھی ہو۔ آپ جس مقصد کے لیے وظیفہ کو پڑھو گا آپ کا مقصد تین دنوں کے اندر پور ا ہوجائےگا۔ آپ نے یہ وظیفہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کےدن کرناہے۔ انشاءاللہ !یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہوجائے گی۔آپ چاہے وظیفہ اولاد کے لیے کررہے ہیں۔ چاہے آپ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کررہے ہیں۔ اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی ۔ اس کے لیے کررہے ہیں۔ اس میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اگر آپ بے روزگار ہیں۔ آپ کو کوئی کام نہیں مل رہا ۔ آپ اس کے لیے یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔

آپ کے دش من ان سے چھٹکارا پانے کےلیے بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ پھر بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کی کوئی بھی حاجت ، کوئی بھی مقصد جو آپ پورا کرناچاہتے ہیں ۔ آپ اس وظیفے کے ذریعے سے اپنا مقصد پورا کرسکتے ہیں۔ آپ نے صرف تین دن اس وظیفے کو کرناہے۔ انشاءاللہ ! تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہوجائے گا۔ اس وظیفے کو کرنے سے پہلے درود پاک لازمی پڑھیں۔ آپ نے وظیفہ کیسے کرنا ہے؟ آپ نے “سورت الکو ثر” پڑھنی ہے ۔ سورت الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے یہ آخری سپارے میں ہے۔

آپ نے جمعرات کو وظیفہ شروع کرناہے۔ اور ہفتے کوختم کرنا ہے۔ تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔جمعرات کے دن نما ز فجر کے بعد اول وآخر درود شریف پڑھناہے۔ اور اس کے بعد ایک سو انتیس مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھناہے۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کوکریں۔ پھر اس کے بعد نماز عصر پڑھ کر اس وٖظیفے کو کریں۔ پہلے اول و آخر دروو پاک پڑھیں۔ اس کے بعدا یک سو انتیس مرتبہ سور ت الکو ثر پڑھیں۔ اور اسی آپ نے نماز عشاء کے بعد اسی روٹین سے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔

اسی طرح آپ نے تینوں دن وظیفہ کرناہےبالکل اسی طریقے سے کرنا ہے۔ نماز فجر کے بعد، نما ز عصر کے بعد اور نماز عشا ء کے بعد۔ جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے ۔ کوئی بھی مقصد ہے اس کو ذہن میں رکھ اس کو کرناہے۔ وظیفے کرتے ہوئے پورے دھیان کو آپ نے اس وظیفے پر رکھنا ہے ۔ دل میں کوئی بھی شر ط نہیں لے کرآنا۔ آپ نے وظیفہ کرنا ہے ۔ انشاءاللہ! اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی اللہ سے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.