بالوں میں جو بھی تیل لگاتے ہیں اس پر قرآن پاک کی یہ 2سورتیں پڑھ کر 7مرتبہ پھونک ماریں اور وہ تیل بالوں میں لگائیں ، گنجے ہو چکے ہوں تو بھی بال اُگ آئیں گے اور وہ بھی گھنے سیاہ

جہاں پر انسانی بیماریوں کا علاج میڈیکل سائنس کے ذریعے میڈیسن سے کیا جاتا ہے جو لو گ اللہ تعالیٰ کیساتھ تعلق رکھتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بجائے ادویات اور میڈیکل علاج کے روحانی طریقہ سے اپنا علاج کریں روحانی اعمال جو قرآن وحدیث سے ثابت ہوتے ہیں یا پھر اللہ والوں کے بتائے ہوئے ہیں ان میں جو طاقت وہ ادویات کے اندر نہیں۔ آج ہمارا سارا اعتقاد دنیاوی علاج معالجہ پر آچکا ہے چند مجرب وظائف جن کو بالوں کے مسائل کا سامنا ہے ۔ آپ کے ہر قسم کے مسائل کا حل ہم آپ کو بتائیں گے ۔ آج کل شیمپو کے استعامل نے بلالوں کابیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ۔ بہت دفعہ یہ دیکھنا میں آتا ہے بچیوں اس وجہ سے رشتہ بھی نہیں آتا۔ ان کیلئے ایسے وضائف لائے جو گند پن دور کرنے کیلئے ہیں۔ بال لمبے اور گھنے چمکدار ہوں گے ۔ لڑکے لڑکیاں گنج پن کا شکار ہورہی ہوں ۔پہلا عمل بالوں کی گروتھ کیلئے ہے جو آیت مبارکہ کا وظیفہ ہے ۔ آپ نے کوئی سا تیل لینا ہے چاہے ناریل کا سرسوں کا تیل ہو اب آپ نے یہ کرنا ہے آئل کو بوتل میں ڈال کر اس پر سے ڈھکن ہٹا لینا ہے ۔ باوضو ہوکر یہ عمل کرنا ہے۔یہ عمل ہماری ان بہنوں کے لیے زبردست ہے جو بالوں کی پریشانیوں میں مبتلا ہیں..

اگر یہ عمل کر لیں تو ان شاءاللہ بالوں کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی.

اس عمل کی برکت سے آپ کے بال مضبوط ہونگے، اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو گرنا بند ہو جائینگے اور اگر آپ کے بالوں میں خشکی ہے و وہ بھی اس عمل کی برکت سے ختم ہو جائے گی اور اس عمل کی برکت سے آپ کے بال لمبے اور گھنے ہو جائینگے..عمل کا طریقہ ،جو بھی آپ تیل استعمال کرتی ہیں اس پر چالیس مرتبہ سورۃ لیل اور سات مرتبہ سورہ رحمن پڑھ کر دم کر دیں.. پھر روزانہ اس تیل کو اپنے سر پر لگائیں..ان شاءاللہ عزوجل بالوں کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.