
ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ
کم وقت میں وزن کم کرنے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے بہت زیادہ ڈائٹنگ اور ورزش کرنی پڑتی ہے۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ بغیر کسی ڈائٹننگ یا ورزش کے وزن کم ہوجائے وہ بھی جلد سے جلد تو ڈاکٹر خُرم کی بتائی ہوئی اس سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جان لیں۔ کپ پانی کو ابالیں۔اس میں پانچ پودینے کے پتے،
3 لونگ، ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا (یا دو چمچ ادرک کا رس)، 1 چمچ ملٹھی، 2 چمچ بھنی ہوئی سونف اور 1 چمچ شہد ڈال کر دو منٹ کے لئے پکا لیں۔اس چائے کو نیم ٹھنڈا ہونے پر ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔ دن میں 8 مرتبہ دو دو گھونٹ کرکے پی لیں۔