ناپسندیدہ رشتہ یا منگنی ختم ، کروانے کا طاقتور عمل، خود بخود سبب پیدا ہوجائے گا

آج ہم جو آپ کوعمل بتانے جارہے ہیں۔ جو آپ کو وظیفہ بتانے جارہے ہیں۔ بہت سے لوگ اس وظیفے کے بارے میں پوچھتے ہیں۔اس عمل کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض اوقات ماں باپ جو ہے۔ کسی لڑکے یاکسی لڑکی کا رشتہ ایسی جگہ پر کردیتے ہیں۔ جہاں وہ لڑکا یا لڑکی جو ہے وہ نہیں چاہتی ۔ یاان کی مرضی نہیں ہوتی۔ تو گھر والے جو ہیں۔ وہ زبردستی اس جگہ پر منگنی یا رشتہ طے کردیتے ہیں۔ تو ہم آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے ۔

انشاءاللہ تعالیٰ کہ جس کے کرنے سے اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی بھی جگہ آپ کی منگنی ہوئی ہے۔ یا آپ کا رشتہ طے ہوچکا ہے۔تو وہ آپ چاہتے ہیں۔ وہاں سے رشتہ ختم ہوجائے اور کچھ سبب اللہ پاک پیدا کردے۔ جو رشتہ ہے وہاں سے ختم ہوجائے اور کسی ایسی جگہ پر ہوجائے جہاں پر آپ چاہتے ہیں۔ جہاں کسی جگہ یا جس جگہ پر رشتہ کروانا چاہتے ہیں یا شادی کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ عمل جوہے یہ بہت طاقت ور عمل ہے۔ یہ اللہ پاک کا ایک صفاتی نام ہے۔ جو کہ بہت ہی تاثیر رکھتا ہے۔ اس میں بہت ہی اثر ہے اس عمل کو جب کرنا شروع کریں گے تو آپ کو کچھ دنوں میں اس عمل سے آپ کو پتہ چل جائے گا ۔

اس عمل کے کرنے سے کچھ دنوں آپ کو اس کے اثرات نظرآنے شرو ع ہوجائیں گے۔ بس یہاں پر آپ کو یہ کہوں گا کہ اس عمل کو یقین اور اعتما د کے ساتھ کریں۔ بعض اوقات جب کوئی یقین اوراعتما د کے بغیر کرتے ہیں اس کا اثر ضائع ہوجاتا ہے۔ اس کا اثر نہیں رہتا ۔ پھر ہم گلا کرتے ہیں۔ یہ عمل ٹھیک تھا اور اس میں کوئی تاثیر نہیں تھی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ جب آپ کسی عمل کو پورے یقین اور اعتما د کے ساتھ کریں گے تو انشاءاللہ وہ آپ کا مقصد وہ بہت جلد پورا ہوجائے گا۔ آپ کو عمل بتا دیتا ہوں ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے وضو میں یا بغیر وضو آپ نے سارادن “یاقھار”کاورد کرنا ہے۔

سارا دن آپ کو اس عمل کو کریں۔ اس کا زیادہ سے زیادہ آپ کو ورد کریں گے ۔ جب آپ کثرت سے ورد کریں گے۔ جب اس عمل کو کریں۔ آپ کے تصور میں ، آپ کے ذہن میں وہ مقصد ہونا چاہیے جس مقصد کے لیے آپ عمل کر رہے ہیں۔ جو ناپسند کی شادی ہے جو ناپسند کا رشتہ ہے اس کو ختم کرنے کےلیے یہ عمل بتا رہا ہوں۔ آپ نے سارا دن اٹھتے بیٹھتے یہ عمل کرناہے۔ انشاءاللہ آپ کو کچھ دن میں اس کے اثرات نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔ چا ہے آپ کے گھر والے خود سے منع کردیں ۔ یادوسری طرف سے انکار ہوجائے ۔ اللہ پاک بہتر سبب پیدا کرنے والا ہے۔ جب اس ور د کو کریں گے ۔ تو اس کا سبب ضرور بنے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.