لڑکے شادی شدہ خواتین میں رغبت کیوں محسوس کرتے ہیں؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

اکثر دیکھا گیا ہے کہ نوجوان لڑکے شادی شدہ خواتین میں دلچسپی لیتے ہیں، اس حوالے سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق شادی شدہ خواتین میں خود اعتمادی ہوتی ہے ۔ لڑکوں کو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکیوں کی بجائے شادی شدہ خواتین مسائل کو جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

اس کے علاوہ لڑکوں کے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے کی ایک وجہ ان کا اپنے ساتھی کا خیالرکھنا ہے۔ شادی شدہ خواتین کو ہر وقت اپنے اہل خانہ کی فکر ہوتی ہے اور یہی انداز لڑکوں کا پسند آتا ہے۔ شادی کے بعد خواتین کے ہارمونز میں بھی تبدیلی آتی ہے اور وہ زیادہ پرکشش ہوجاتی ہیں۔شادیشدہ خواتین کی طبیعت میں ایک ٹھہراؤ اور صبر ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہرمشکل میں مسکراتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ خواتین گھر اور کام میں توازن قائم رکھنے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں اور وہ بخوبی کام کے ساتھ بچوں کو بھی سنبھال لیتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اکثر لڑکوں کا جھکاؤ ان کی طرف ہو جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.