کسی کو اپنی مٹھی میں قابو کرنے کا وظیفہ

آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں جس کے پڑھنے سے جو جائز مراد ہوگی پوری ہوگی ۔ آیت کریمہ کی فضیلت سیدنا سعد بن ابی وقاص ؓ سے مروی ہے کہ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا جب اسلامی مہینہ شروع ہو تو جمعہ کی رات کو پیر کی رات کو یہ عمل کرے اور یقین کرے کہ اس کا محبوب ت۔ڑپ کر قدموں میں آجائے گا غسل کرکے صاف ستھرے کپڑے پہنے اور اپنے کپڑوں کا اچھی خوشبو لگائے پھر اپنے محبوب کا تصور کرکے یہ آیت کریمہ 900بار پڑھے

جب یہ عمل کرتے وقت اپنا منہ کو اس کی طرف کرکے دعا کرے پھر دعا مانگے انشاء اللہ جمعہ میں کام ہوجائیگا۔ذوالنورین سیدنا یونسؑ کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پ۔یٹ میں کی جو بھی مسلمان جس چیز کے متعلق پڑھتا ہے ۔اللہ اس کی ہر مراد دعا قبول فرماتا ہے ۔لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ترجمہ:اے اللہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو پاک ہے بے شک میں ظالموں سے ہوں۔ ایک اور وظیفہ یہ ہے صرف جائز مقاصد میں استعمال کی اجازت ہے-عشاء کی نماز کے بعد ایک پیالی میں کچھ قطرے عرق گلاب کے کچھ قطرے عرق کیوڑا کے ڈال

کر اول اخر 7 7 مرتبہ درود شریف اور درمیان میں 1400 مرتبہ یاودود پڑھکر اس عرق پے دم کریں اور خود پی لیں دوران عمل اپنے محبوب کے چہرے کا تصور رکھیں کہ سامنے موجود ہے-یا پھر تصویر سامنے رکھ کر عمل کرین لگاتار تین راتیں ان شاءاللہ اپ کے مطلوب کے دل میں اپ کے لئے محبت پیار پیدا ہو جائے گا۔یہ عمل محبت میں ط۔لسم کا اثر رکھتا ہے۔ مطلوب یا محبوب ناراض ہو؛ بات نہ کرتا ہو؛ ناراض افسر کو دوست بنانا ہو والدین کی اولاد سے یا اولاد کی والدین سے ناچ۔اک۔ی ہو شوہر کی بیوی سے یا بیوی کی شوہر سے نہ بنتی ہو ناراضگی ہو غلط فہمی ہو غرض ہر اس مقصد کیلیے جو مطلوب کی حیثیت رکھتا ہو۔ یہ عمل عجیب اسرار رکھتا ہے۔ یہ عمل ان بہنوں کیلیے بھی اکسیر اعظم ہے جو کسی مع۔زوری کی وجہ سے یہ خوبصورتی نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں بیٹھی ہیں اور شادی کیلیے عمر گزرتی جا رہی ہے۔ یہ عمل ان کیلیے خوشیوں کا باعث بنے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.