جڑوں کا قیمتی قہوہ اعصابی کمزوری ،مردانہ کمزوری گردوں کی کمزوری پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوگا

آج ہم آپ کو ایک خاص بوٹی کی جڑوں سے بننے والا قہوہ بتائیں گے جس سے آپ کی اعصابی کمزوری ،مردانہ کمزوری ،گردوں کی پتھری دور ہوجائیگا اور اس کو پینے والا کبھی بوڑھا محسوس نہیں کرے گا۔ قہوہ ہر ملک میں عام طور پر پائی جاتی ان کو نہ صرف مختلف بیماریوں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے یہ جسم کی خوبصورتی اور جسم کو جاذب نظر بنانے کیلئے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔دنیا بھر میں ملیشیاء اور انڈونیشیا جڑی بوٹیوں سے مالامال ممالک کے طور پر جانا جاتا ہے

جہاں صدیوں سے روایتی انداز میں ہربل قہوں کا رواج عام ہے ۔ اسی طرح ملیشیاء میں ایک بہت ہی مشہور ہی قہوہ تیار کیا جاتا ہے جس کو ہم تونکات علی کا قہوہ کہتے ہیں اور پوری دنیا میں اس کی بے پناہ مانگ ہے ملائی زبان میں اسے تونکات علی جبکہ عربی میں اسے عکازہ علی کہتے ہیں ۔ آپ اس کو کسی بھی پنساری کی دکان سے ان دونوں ناموں میں سے کسی ایک نام سے پکا ر لے سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں کہیں یہ پاؤڈر کے طور پر کہیں کیپسول جبکہ کہیں ٹی پیک کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ تونکات علی نامی اس جڑی بوٹی کی جڑوں کو گرم پانی میں اُبال کر پیا جاتا ہے ۔ اس کو بنانے کا طریقہ کچھ یوں ہے ۔کسی صاف برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں اور اس کو چولہے پر رکھ دیں جب پانی ایک کپ رہ جائے تو اس میں آپ ان جڑوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں باریک کرکے ڈال دیں اور اوپر سے ڈھکنا بند کردیں

اور ساتھ ہی آگ بلکل بند کردیں ۔ دو منٹ تک اس کو اسی حالت میں رہنے دیں دو منٹ کے بعد اس کا ڈھکنا اُتاریں اور اس کو استعمال کریں اور ایک مہینہ تک روزانہ اس کو استعمال کریں اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ۔اس کو مردانہ قوت میں اضافے کیلئے بھی پیا جاتا ہے اعصاب کی کمزوری میں یہ بہت فائدہ مند ہے ۔ جن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہو ں انہیں یہ قہوہ پلایا جاتا ہے تونکات علی پینے والوں کو کبھی شوگر نہیں ہوتی اور ملیریا کیلئے بہت ہی مفید نسخہ ہے ۔ خون کی گردش کو معمول پر لاتا ہے ۔ملیشیاء اور انڈونیشیا کی خواتین ہارمونز کی گروتھ بڑھانے کیلئے بھی اس قہوہ کو استعمال کرتی ہیں۔اس کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ملک میں اس قہوہ کا استعمال عام ہونا چاہیے ۔ غسل کی تدابیر گرم پانی سے غسل کرنا اعصاب کو ڈھیلا اور لاغر کرتا ہے۔

جسم کے مسامات کھولتا ہے، اس لیے جلد اور بالوں کے لیے مضر ہے، ٹھنڈے پانی سے نہانا سختی پیدا کرتا ہے اور جلد اور شعر بالوں کے لیے خوب بہتر ہے، مگر دماغی جھلی اور اندرونِ اعضاء کو تکلیف دیتا ہے۔ اس لیے نیم گرم پانی جو ذرا ٹھنڈک کی طرف مائل ہو ، نہانے کے لیے بہتر ہے۔کمزوری پیدا کرنے والے امور سے بچنے کے علاوہ صبح کی سیر ، ہفتے میں کسی دن گوشت کا شوربہ یا سالن ، مرغ کی یخنی استعمال کریں اور روزانہ نہار منہ بادام، پستہ، اخروٹ اور ذیابیطس نہیں ہے تو منقی کا استعمال کریں اگر ذ یابیطس ہو تو منقی کی بجائے کاجو استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.