روزانہ ایک چمچ 50 بیماریوں کا علاج

جب بھی موسم بارش یا سردی کی وجہ سے تبدیل ہوناشروع ہوتا ہے۔ اس وقت کے دوران زیادہ تر لوگوں کو سردی، کھانسی ، زکام ، بخار،ٹائی۔فائیڈ اور بہت سارے انفیکشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن آپ نوٹ کرتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کو سردی ، کھانسی اور وائ۔رل بخار بار بار ہوتا رہتا ہے۔ اس وقت جب جسم میں کوئی انفیک۔شنز بڑھ رہا ہوتو اسے کتنا بھی بچا نا کی کوشش کریں وہ بیماری لگ ہی جاتی ہے۔ کچھ لوگوں کا جسم ایسا ہوتا ہے چاہے سردی کے موسم میں بھی وہ ٹھنڈا پانی پئیں یا آئسکریم جیسی ٹھنڈی چیز کھائیں تو انہیں کسی بھی طرح کا مسئلہ نہیں ہوتا۔

ان دونوں صورتوں میں بیماریوں سے لڑنے میں جو چیز اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وہ ہماری جسم کی قوتِ مدافعت ہے۔ آج کل جس طرح کی زندگی گزار رہے ہیں یا جس طرح کا کھانا کھا رہے ہیں۔اس وجہ سے ہر دوسرے کی قوتِ مدافعت کمزور پڑگیا ہے۔ ایسے میں ہمیں روز کے کھانے میں کچھ ایسی چیز وں کا استعما ل کرنا چاہیے۔جس کا سید ھا اثر ہمارے امیون سسٹم پر ہوتا ہے۔ اس کےلیے آپ کو ایک آسان گھریلوطریقہ بتا تے ہیں۔ جس کا استعما ل کرکے ہمارے جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ اور ہر طرح کے موسم میں کسی طرح کی بھی بیماری نہیں ہوگی۔ آج کل جتنی بھی پیکٹ میں ملنے والی چیزیں کھاتے ہیں ان کے اندر پری زر ویٹو چیزوں کا استعما ل کیا جا تاہے۔ اور ساتھ ہی سبزیاں اور پھل فرٹی لائزر اور کیم۔کل کے طریقے سے پیداوار کی جارہی ہیں۔ یہ دونوں چیزیں ہمارے پیٹ کے اندر جا کر ہمارے پیٹ کو خراب کرتی ہیں۔ اور ہمارے جسم کی قوتِ مدافعت کو کمزور بناتی ہیں۔

سر دی کے موسم میں قوت ِ مدافعت میں کمی کو بڑھانے کے لیے جو نسخہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے لیے ادرک ، شہد،بادام اورلہسن کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کے لیے پہلے ادرک کے ٹکڑے کو کدو کش کرکے ، اس کے رس کو علیحد ہ نکال لیں۔ اس کے بعدلہسن کی پانچ پھلیوں کو باریک کاٹ لیں۔ اس کے بعد ایک مٹھی باد ام کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اس کے بعد ایک جار میں ایک سے چار چمچ بادام ڈال لیں۔اور اس میں دو چمچ باریک کٹا ہوا لہسن ڈال دیں۔ اس کےبعد اس میں دو چمچ ادرک کا رس ڈال کر ، پانچ سے چھ چمچ شہد ڈال لیجیے۔ اب ان ساری چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔یہ نسخہ آپ کا تیا رہے۔ ادرک ایک طاقت ور اینٹی آکسڈینٹ ہے۔ اس میں اینٹی انفلیمینٹری خصوصیا ت موجود ہوتی ہیں۔جو کہ ہمارے جسم کو سردی میں ہر طرح کی بیماریوں اور انفیکشنزز سے محفوظ رکھتی ہے۔ جب بھی جسم میں قوت ِ مدافعت کو بڑھانے کی بات آتی ہے۔ تب شہد اور لہسن کا استعمال لازمی کیا جاتا ہے۔ لہسن ہمارے جسم میں بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔ اور سردی میں ہونے والے نزلے ، زکام اور کھانسی کو ختم کرنے میں بہت مددگار ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.