
برائلر کے شوقین افراد یہ لازمی دیکھ لیں
انسان زہ ر کا پیالہ پی لے مگریہ مرغی نہ کھائے ،چینی زبان کا ایک مقولہ ہے ہمارا منہ ہمارا ڈاکٹر اس کا معنی یہ ہے کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے وہی اس کی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے کھانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ پیٹ کے تین حصے کر لئے جائیں ایک حصہ کھانے کے لئے دوسرا پانی کے لئے اور تیسرا حصہ ہوا کے آنے جانے کے لئے لیکن ہماری ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم تینوں حصے خوراک سے بھر لیتے ہیں اور اس طرح ٹھونس کر کھاتے ہیں کہ پیٹ میں الائچی کی بھی گنجائش نہیں رہ جاتی اگر ہم اس طرح کھا لیتے ہیں تو اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ انسان اس کے ہضم کرنے کے لئے پیدل چلے اور جسمانی کام کرے تا کہ وہ دل پر بوجھ نہ بنے لیکن ہم الٹا زیادہ کھالینے کے بعدچلنے کی بجائے ہم یہ سوچ کر سوجاتے ہیں۔
کہ اب نیند اچھی آئے گی جو کہ ہمارے جسم پر یہ چیز جلتی پر تیل کا کام کرتی ہے یہ لوگوں کی خام خیالی ہے کہ پرانے زمانے میں لوگ بہت زیادہ کھاتے تھے حالانکہ پرانے دور میں بزرگ بتاتے ہیں کہ پیاز اور چینی سے گزارہ کی حد تک کھاتے تھے لیکن وہ لوگ اوسطا ایک دن میں پچیس سے تیس کلو میٹر پیدل چلا کرتے تھے لیکن اس کے برعکس ہماری حالت یہ ہے کہ ہم نے پانچ روپے کی ماچس لینی ہو تو ہم بائیک کا دس روپے کا پیٹرول ضائع کرتے ہیں یہی
وجہ ہے کہ ہم مسلسل بیماریوں کی دلدل جکڑے ہوئے ہیں بچیوں کا وقت سے پہلے جوان ہونا ایک اندازے کے مطابق ایک عدد خشک روٹی سے انسان دو سے تین کلو میٹر چل سکتا ہے لیکن ہم دن میں آٹھ سے نو پراٹے اور روٹیا ں کھانے کے باوجود ایک کلو میٹر بھی نہیں چل سکتے۔اب اسی برائلر مرغی کو ہی دیکھ لیجئے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق انسان زہ ر کا پیالہ پی لے مگر یہ مرغی نہ کھائے مگر عالم یہ ہے کہ روزانہ ہزاروں ٹن میں یہ بک جاتی ہے ۔جو چیز اپنا وزن نہیں اٹھا سکتی اس سے دو قد م چلا نہیں جاتا وہی چیز جب ہم کھاتے ہیں تو وہ کیا کیا بربادیاں لاتی ہوگی اور پتہ نہیں کون کون سی خوراک کھلا کر ان کو دنوں میں بڑا کیا جاتا ہے اور پھر وہی آگ ہمارے جسم میں جاتی ہے
اور اس طرح کئی قسم کی بیماریاں پھیلتی ہیں اس مرغی کو کھانے کی وجہ سے بچوں اور بچیوں کا وقت سے پہلے جوان ہونا بھی شامل ہے بڑھتے ج ن س ی مسائل اور ج ن س ی بیماریوں کا تعلق ہماری خوراک سے ہے اپنی نسلوں کو اس برائلر سے بچائیے خاص طور پر بچوں اور بچیوں کو برائلر ہر گز کھانے کے لئے مت دیں یہ جسم میں جا کر آگ لگادیتا ہے۔ج ن س ی خواہشات کو بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے معاشرہ بربادی کے دہانے پر کھڑا ہے اپنی نسلوں کو صحت مند بنائیں اور سادہ خوراک پر واپس آئیں ہم نے اپنے بڑوں کی دیسی خوراک کو چھوڑ کر برائلر کو اپنی خوراک بنا لیا ہے پیزہ ،برگر ،شوارمے،اور پتہ نہیں کیسی کیسی خوراج جنک فوڈ کے نام پر ہم کھارہے ہیں
،اس وقت معاشرے میں سب سے امراض ہائی بلڈ پریشر ہے شوگر اور دل کے ہیں اس کے علاوہ ج ن س ی ادویات سب سے زیادہ بک رہی ہیں خدارا اپنی نسلوں کو جنک فوڈ سے بچائیے یہ صرف بیماری ہے سادہ غذائیں اپنائیں گھر کا کھانا کھائیں سبزیاں موسمی پھل یہ آپ کی صحت کے ضامن ہیں انہیں اپنائیں اور صبح کی سیر کو اپنا معمول بنائیے۔شکریہ