بیوی کو حاملہ کرنے کا عمل

اپنے بچوں کی پرورش کے دوران ہم اپنے ماں باپ کے انداز سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے ہم اپنے بچوں کی پرورش اپنے ماں باپ کی طرح کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے ہم نے کچھ اچھی باتیں سیکھی ہوں۔ لیکن آپ یقیناً اور بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ماہر نفسیات فلیپا پیری نے اپنی کتاب ’دا بک یو وش یور پیرنٹس ہیڈ ریڈ‘ (وہ کتاب جو آپ چاہیں گے آپ کے والدین نے پڑھی ہوتی) میں لوگوں کو اچھے ماں باپ بننے کے مشورے دیے ہیں۔ وہ اس میں بتاتی ہیں کہ آپ اچھے والدین کیسے بن سکتے ہیں تاکہ آپ کے بچے زندگی کا بہتر آغاز کر سکیں۔

اس کے ساتھ ہی آپ کو اس کے لیے زیادہ کوشش بھی نہیں کرنی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیےآج ہم آپ کے لیے تین کھجوروں کا عمل لائیں ہے اس سے آپ کو اولاد ہو گی یہ بہت مجرب ہے جو لوگ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے بس آپ نے پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے یہ قرآنی عمل ہے اللہ پاک بہت مہربان ہے وہ آپ کی دعا ضرور قبول فرمائیں گے آپ نے تین عدد کھجوریں لینی ہے پھر آپ نے سورہ ازریٰت کی پہلی 6 آیتیں 100 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر درود پاک کے ساتھ اس کے بعد آپ نے ایک کھجور پر دم کر دینا ہے

اسی طرح دوسری کھجور لینے کے بعد وہی عمل دہرائیں اور پھر آپ نے تیسری کھجور پر بھی وہی عمل دہرا کر دم کر دینا ہے تینوں کھجوروں پر عمل کرنے کے بعد یہ کھجوریں عورت کو کھلا دینی ہے انشاء اللہ اس عمل سے حمل ٹہر جائے گا اور بانجھ پن دور ہو جائے گا اس عمل کو اللہ پر یقین کے ساتھ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.