میاں بیوی کا ایک ساتھ بستر پر سونے کی فضیلت

انسان اپنی زندگی کے جانے کتنے لوگوں سے تعلق استوار کرتا ہے اسکی زندگی کتنے لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں جو وقت حالات کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کردار نبھاتے ہیں اور چلےجاتے ہیں ان آنے جانے والے میں سے انسان اپنے لیے ایسے دوست کا بھی انتخاب کرتا ہے جو اس کی زندگی میں ایک بار شامل ہونے کے بعد کبھی اس سے دور نہیں جاتا جو زندگی کے ہر نشیب وفراز میں اسکا سایہ بن کر ہمیشہ اسکا ساتھ دیتا ہے ۔

جو زندگی  کے حسین بندھن میں بندھ کر دوانسانوں میں سب سے پہلے رشتے کی حرمت کو جلا بخش کر حکم خداوند ی کی تعمیل بھی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی جانب مردوزن کے درمیان نکاح کے ذریعے قائم ہونیوالا رشتہ انسان کے لیے عظیم تحفہ ہے ایسا رشتہ جس میں میرے رب نے خیر ہی خیر ڈالی ہے ۔ ایک دوسرے کیلئے قربانی جیسے جذبات سے لبریز ہے ۔ گھر میاں بیوی کی وہ ذمہ داری ہے وہ جنت بھی بناسکتے ہیں اور جہنم بھی ہمارے پیارے نبی ﷺ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے ۔ روایت سے ثابت ہے کہ امہات مومنین کے گھر کے کاموں میں مدد کرتے تھے

بلکہ اس کے ساتھ ساتھ سارے کام اپنے ہاتھوں سے انجام دیتے تھے ۔ اس پیارے رشتے میں صورتحال یہ ہے کہ زندگی بھر ساتھ چلنے والوں کا آج ساتھ بیٹھنا مشکل ہوچکا ہے ۔ حدیث کا مفہوم ہے کہ جب میاں بیوی محبت سے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامتے ہیں تو ان کا گناہ ان کی انگلیوں کی بیچ میں بہہ جاتا ہے ۔ تم میں سب سے بہتر شخص وہ جو اپنےاہل وعیال کیلئے بہتر ہے ۔ بیوی سے جو کچھ میسر آئے لے لے ۔کیونکہ اس میں ٹیڑھا پن لازمی ہے ۔اسی طبیعت پر فائدہ اُٹھا سکتا ہے

جس پر وہ پیدا ہوگئی ہے ۔ عورتوں سے بہتر سلوک کرو ۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ اپنے گھر میں ایک عام انسان کی طرح زندگی گزارتے تھے ۔ گھر کے اُمور اپنی بیویوں کی مدد کرتے تھے۔صفائی کردیتے کپڑے سی لیتے جوتا گانٹھ لیتے گوشت کاٹ کردیتے اور خادم کے کاموں اس کا ہاتھ بٹاتے تھے ۔ وہ انصاف اور حقوق پر مبنی فرائض ہیں جو انسان نے میاں بیوی دونوں پر عائد کی ہیں۔اگر میاں بیوی دونوں ان اُصولوں پر عمل کریں توگھر جنت کا گہوارا بن سکتا ہے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.