
دولت کیلئے 3پاور فل وظائف دولت آپکے پیچھے بھاگے گی
آج ہم آپکے کیلئے اللہ تعالیٰ کے نامو ں کے بہت ہی مجرب نہایت ہی آسان وظائف لیکر حاضر ہوئے ہیں۔ روزی میں برکت حلال روزی کمانے کے ذرائع تین بڑے ہی پاور ل آسان وظائف ہیں۔ اگر کوئی انسان اللہ تعالیٰ کا نام یا عزیزُ اس اسم مبارکہ کو 40مرتبہ پڑھے روزانہ آپ نے کسی بھی وقت جب آپ کو وقت مل جائے ۔
اللہ تعالیٰ ایسے انسان کو عزت بھی عطاء فرماتا ہے اور مستدنی بنادیگا اور وہ کسی کا محتاج نہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اتنی دولت عطاء فرمائے گا کہ وہ اللہ تعالیٰ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے گا۔اس عمل کو لگاتار 40دن کرنا ہے ۔پھر اس کی برکات دیکھیں گے اس کے ساتھ ساتھ نماز کی پابندی بھی کرنی ہے۔دوسرا طاقتور وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے نماز چاشت اد ا کرنے کے بعد سجدے میں جاکر صرف اور صرف 100مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام یا وھابُ اس مبارکہ پڑھنا ہے ۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہمارے رزق میں تنگیاں ختم ہوجائیں گی ۔آج کا تیسرا وظیفہ اور آخری وظیفہ ہے روزی کے دروازے کھولنے کیلئے بہت ہی مجرب ہے ۔روزانہ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد 500مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھنا ہے ۔
ایک ایک مرتبہ درود پاک بھی لازمی پڑھنا ہے ۔اگر آپ یہ تینوں وظائف اکٹھے کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں ۔اگر تینوں وظائف میں سے کوئی ایک وظیفہ جو آسان لگتا ہو وہ کرنا چاہتے ہیں وہ کرلیجئے احتیاط یہ کرنی ہے کہ تلفظ ٹھیک ہونا چاہیے ۔ نماز پڑھنی ہے قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہے صدقہ بھی دیتے رہنا چاہیے جو کہ 70بلاؤں کو ٹال دیتا ہے ۔دینے کی عادت بنائیں جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی کرم فرماتا ہے ۔ انشاء اللہ ہمیں بے حد برکات نصیب ہوں گے ۔