مشہور پاکستانی ڈاکٹر بلقیس نے جوڑوں کے درد کاآسان علاج بتادیا

این این ایس نیوز ! ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جوڑوں کے درد کا ایسا آسان نسخہ جو آپ کی بھی یہ بڑی مشکل جلد ہی آسان کرسکتا ہے خواتین میں جوڑوں اور گٹھنوں کے درد کی شکایت عام ہے اور اس کے لئے وہ مختلف قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی رہتی ہیں مگر انہیں وکئی فرق نظر نہیں آتا ہے، ایسی ہی خواتین کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایسا خاص نسخہ جو ان کو گٹھنے کے درد سے بھی بچائے گا اورٹک ٹک کی آوازیں بھی جلد ہی ختم کردے گا جو اکثر اٹھتے بیٹھتے جوڑوں میں سے آتی ہے۔

سب سے پہلے سرسوں کے تیل کو گرم کریں ۔ پھر اس گرم تیل میں ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں ایک انڈہ شامل کریں اور دوبارہ خوب اچھی طرح مکس لیجیئے آپ کا لیپ تیار ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.