خالی برتن پر یہ عمل کریں صرف 3دنپھر جو معجزہ ہوگا آپ حیران ہوجائیں گے

جس نے آپﷺ پر درود پاک پڑھا اور رب کریم سے مغفرت طلب کی تو اس نے بھلائی کو اس جگہ سے تلاش کرلیا جس جگہ پر وہ موجود تھی ۔آج کل ہر کسی کی ضروریات پیسہ ہے ۔ہر کسی کی مشکلات کا حل پیسہ ہے ۔ کوئی ایسا ہے جن کی اولاد فاقہ کشی کی وجہ سے ان سے کنارہ کشی کرچکے ہیں۔ کچھ ایسے روزگار نہ ملنے کیوجہ سے گھر سے تعنے بازی سن سن کر خ۔ودک۔شی کررہے ہیں۔

اللہ پاک کی طرف ہمیں گامزن ہونا ہوگا ہمیں نیکیاں کرنے میں مشکل وقت درکار نہیں بلکہ آسانی کیساتھ کوئی سا بھی وقت درکار ہوسکتا ہے ۔ آپ دن بھر میں صرف پانچ وقت نماز پڑھیں زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ لگتا ہوگا۔ ہم ایک گھنٹہ بھی رب کو نہیں دے سکتے ۔ ہم دن بھر کے کام تو کرسکتے ہیں سارا سارا دن اپنا فضول وقت ضائع کرسکتے ہیں دوستوں کی محفلوں میں بیٹھ سکتے ہیں ٹائم پاس کرسکتے ہیں ۔ جس رب نے ہمیں پیدا فرمایا اپنی عبادت کیلئے اس دنیا میں بھیجا ہے اس کیلئے ہمارے پاس چوبیس گھنٹوں میں سے ایک گھنٹہ بھی نہیں ہے ۔

آپ نیت فرما لیں کہ ہم ابھی اسی وقت وضو کریں اور نماز پڑھیں گے آپ یہ تہیہ کرلیں گے تو اللہ تعالیٰ کی مدد آپ کے ہر کام میں شامل حال ہوجائیگی ۔ جب آپ محنت کریں گے کوئی بھی عمل کریں گے تواللہ تعالیٰ بھی آپ کو عطاء کرے گا۔وہ اس طرح عطاء کرے گا وہ آپ کو بے شمار عطاء کرے گا اتنا عطاء کرے گا کہ آپ مانگنا چھوڑ دو گے ۔ آپ ان لوگوں میں سے ہوجاؤ گے جو کھاتے پیتے گھرانے میں سے ہوں گے ۔ آج آپ کیلئے وہ عمل جس کا آپ کو انتظار ہے

گھر میں آپ کے باؤل ہوتے ہیں کچھ ایسے برتن ہوتے ہیں جس میں آپ کھانا ڈالتے ہیں آپ نے وہ لے لینا ہے وہ خالی برتن میں اس عمل کو کرنا ہے اس خالی برتن پر آپ نے 33بار سورۃ کوثر پڑھنی ہے اور 1مرتبہ اس خالی برتن پر درود پاک پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد یہ کلمات 500بار پڑھنے ووجدک عائلاً فاغنی یہ پڑھ کر آخر میں پھر سے ایک بار درود پاک اور آخر سورۃ کوثر اسی تعداد میں پڑھ لینی ہے ۔ یہ پڑھ کر اسی برتن پر دم کرلینا ہے ۔ سورج جب سامنے ہوتا ہے

روشنی ہوتی ہے اس میں آپ ظہر کی نمازیا عصر کی نما ز کے وقت یہ عمل کرسکتے ہیں بہت ہی مقبولیت والا یہ وقت ہوتا ہے اسی خالی برتن کو آپ سنبھال کر کسی جگہ رکھ لیں اور گھر میں جتنے بھی سکے وغیرہ ہوتے ہیں اس میں ڈالتے جائیں 3 دن کے لگاتار عمل سے او راس برتن کے وسیلے سے اس برتن کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار رزق عطاء فرمائے گا۔ یہ وظیفہ اتنا پاور فل ہے اس وظیفہ کی مدد سے بہت سے لوگوں نے فائدہ اُٹھایا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.