چہرے پر سے دانوں کے نشانوں کا علاج دانوں کیوجہ سے بننے والے بدنمانشانوں سے نجات پائیں

آج ہم بتائیں گے کہ کس طرح آپ گھر میں موجود رہ کر آسانی کیساتھ چہرے پر پڑنے والے دانوں کی وجہ سے نشانوں سے نجات پاسکتے ہیں۔ انسان کی خوبصورتی میں سب سے زیادہ کردار اس کے چہرے کا ہوتا ہے ۔ اسی طرح آپ کے چہرے پر دانے نکل آئیں تو آپ کی خوبصورتی کو خراب کردیتے ہیں جب یہ ختم ہوتے ہیں تو آپ کے چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں جو کہ بدنما لگتے ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ آپ کے چہرے پر ایسے بدنما داغ نہ رہیں تو آپ ہمارے بتائے ہوئے اس نسخے پر عمل کرسکتے ہیں یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے ۔

آپ اس کو استعمال کرکے نجات پاسکتے ہیں۔ جو دانوں کیوجہ سے آپ کے چہرے پر نشان پڑے ہوتے ہیں آپ نے یہ کرنا ہے کہ روغن زیتون اور روغن کدو کو ہم وزن لے کر ملا دینا ہے ۔ یعنی کہ آپ سو گرام روغن زیتون لے رہے ہیں تو اتنا ہی روغن کدو لینا ہے ۔ ان دونوں کو آپس میں ملا کر ایک محلول تیار کرلینا ہے اور اس محلول کوآپ نے کسی چیز میں محفوظ کرلینا ہے اور دن کے کسی بھی حصے میں چہرے پر مساج کیا کرنا ہے اس جگہ پر جہاں پر نشان ہوں۔ مساج کرنے سے یہ ہوگا آپ کے چہرے پر جو نشان ہیں وہ آہستہ آہستہ مکمل طور پر ختم ہوتے جائیں گے

ا ور چہرے کی جلد بے داغ اور صاف ستھری ہوتی جائیگی۔ایلو ویرا کا استعمال کرتے یعنی ایلوویرا کی جیل کا استعمال کرتے ہیں اس کے مساج کرنے سے بھی آپ کے چہرے پر جو نشان پڑے ہوتے ہیں وہ مکمل طو ر پر ختم ہوجائیں گے ۔ ا س کے علاوہ چہرے کی رنگت گوری ہونا شروع ہوجائیگی اور آپ کا چہرہ صاف ستھرا اور چمکد ار نظر آنے لگے اگر آپ چاہتے ہیں کہ دانوں کیوجہ سے جو نشان بنے ہیں وہ مکمل طور پر ختم ہوجائیں تو آپ ہمارے بتائے ہوئے نسخے پر عمل کرسکتے ہیں تو بہت ہی آسان اور سستے نسخے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.