سردیوں میں گوری رنگت کےلئے خاص دہی والا فیشل 1 بار کریں آپ حیران رہ جائیں گے

دہی والا فیشل ایک بار کیا میں تو اس کا رزلٹ دیکھ کر حیران ہی رہ گئی آپ بھی گھر میں ہی انقدرتی اجزا سے فیشل کریں اور پائیں چمکدار چہرہدہی سے زبردست سا فیشل کریں اس کے رزلٹ سے آپ کو بھی حیرانی ہوگی۔ تو اب قدرتی اجزاء کا فیشل گھر میں کریں اور کیمیکل کے پراڈکٹس سے جان چھڑائیں۔ دہی سے بے جان چہرے پر رونق آجاتی ہے. کیونکہ اس میں کیلشیئم، پوٹاشئیم اور زنک کی خوبیاں ہوتی ہیں. جو تمام جلد کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں. اور اس کے ساتھ ہی چہرے کے داغ دھبوں کو ختم کرنے میں مفید ہوتی ہے۔

طریقہ:سب سے پہلے کلینزنگ کرنے کے لئے آپ دہی اور لیموں کا رس اچھی طرح ملائیں اور اس کو چہرے پر لگا کر کم ازکم آٹھ منٹ تک مساج کریں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔اس کے لئے آپ دہی اور چاول کا آٹا ایک ایک چمچ ملائیں اچھی طرح اور چہرے پر لگائیں، اس مرحلے میں آپ دس سے پندرہ منٹ مساج کریں کیونکہ جلد کے مساموں کی صفائی اس طرح بے حد آسانی سے ہوگی۔بیسن، دہی، ہلدی، شہد، عرقِ گلاب اور لیموں کا جوس یکجان لے لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرکے پیک بنائیں اور چہرے پر لگا کر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں بعد میں ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ لیجئیے ہوگیا گھر کی بنی دہی کا لاجواب فیشل۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.