تین دن میں 15 کلو وزن کم

یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے جو صرف پانچ منٹ میں تیار ہوگی اور آپ اپنے وزن کو اپنے موٹاپے کو بہت زیادہ کم کرسکتےہیں اس سے آپ کا موٹا پا پورے جسم سے کم ہوگا یہ ایک ایسا ڈرنگ ہے ایسا پانی ہے ایسا مشروب ہے جس کو پینے سے نہ آپ کے منہ کا ذائقہ خراب ہو گا اور نہ ہی کوئی تکلیف و الرجی ہوگی ۔اکثر وبیشتر آپ نے انٹرنیٹ پر دیکھاہوگا خاص طور پر یوٹیوب پر دیکھا ہوگا ایسے ایسے چینلز بن چکے ہیں جو کہ من گھڑت نسخے دے کر آپ کی سکن کو خراب کرتے ہیں آپ کی پوری باڈی کو خواہ وہ سکن سے ریلیٹڈ ہو ہیئر سے ریلیٹڈ ہو جس کی وجہ سے آپ نقصان کا شکارہوتے ہیں

تو پھر جب ان نسخہ جات کو استعمال کیاجاتا ہے تو فائدہ کی بجائے نقصان ہوتا ہے۔ یہ ریمیڈی ایکٹر بھی استعمال کرتے ہیں اور ایکٹریسز بھی استعمال کرتے ہیں جس کو استعمال کر کے انہوں نے اپنے فیٹ کو بہت زیادہ کم کیا ہے ۔اس کے اجزاء یہ ہیں؛سب سے پہلے کالی مرچیں لیجئے اور ان کا پاؤڈر بنا لیجئے۔ آدھا لیموں لیجئے۔تھوڑا شہد لیجئے۔ایک گلاس بھرا ہوا گرم پانی لیجئے۔ سب سے پہلے گرم پانی میں ایک چمچ شہد ڈالئے۔پھر آدھا لیموں اس میں نچوڑ دیجئے اس نسخے کا استعمال یہ ہے کہ اس سے کبھی بھی آپ کا دل خراب نہیں ہوگا اور نہ ہی آپ کو کسی قسم کی تکلیف پیش آئے گی۔

کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔ بلڈ پریشر کے مریض اس کو ہرگز استعمال نہ کریں اور نہ ہی شوہر والے اسے استعمال کریں اور اس کے ساتھ دو چٹکیوں کے برابر کالی مرچ شامل کیجئے ،مشہور نسخہ ہے۔ بہت سارے میل فی میل ایکٹر اسے استعمال کرتے ہیں اب اسے اچھے سے مکس کرلیجئے ۔مشروب تیار ہے ۔اب اس کے استعمال کا طریقہ نوٹ کیجئے۔یہ ڈرنگ ایک ڈی ٹوکس کے طور پر کام کرے گا ۔کیونکہ جیسے ہی آپ نے کھانا کھایا ایک گھنٹے کے بعد اس ڈرنگ کو پی لیجئے رات کو سونے سے پہلے۔ پانچ منٹ میں یہ تیار ہوجائے گا۔یادرہے کھا پی کر آپ نے واک لازمی کرنی ہے اس سے آپ کا کھانا ڈائیجسٹ بھی ہوگا اور آپ کا موٹاپا بھی لوز ہوگا ۔ریگ بلر اس کو پندرہ دن استعمال کریں صرف پندرہ دن کے استعمال سے آپ کا فیٹ جو کہ سردیوں میں بھی کم نہیں ہوتی اور نہ ہی گرمیوں میں کم ہوتا ہے وہ بھی آپ کا کم ہوجائے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.