دُلہن کے لئے خاص ایلوویرا ہلدی والا اُبٹن

اور تینوں ہی نکھار اور گلو کے لئے بہت ہی طاقتور ہیں اب ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے اور اس کو استعمال کرنے سے پہلے اپنا چہرہ اچھی طرح دھو لیجئے اسے ہاتھوں پر بھی استعمال کیاجاسکتا ہے اور اگر چاہئیں تو پورے جسم پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چاہیں تو اس میں فریش ایلوویرا کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اس کے فوائد بازاری جیل سے بہت اچھے ہیں ۔اس کو برش کی مدد سے اپنے چہرے پاؤں وغیرہ پر اپلائی کیجئے ۔اور اپلائی کرنے کے بعد 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیجئے اور پھر ہلکے سے سکن پر مساج کرتے ہوئے۔

ریمو و کردیجئے۔اول تو اس کے ساتھ آپ کی سکن پر پیلا کر نہیں رہے گا اگر ایسا ہوتا بھی ہے تو کاٹن کو دودھ سے گیلا کر لے 2 منٹ کے لئے سکن پر مساج کیجئے انشاء اللہ پیلا کلر ختم ہوجائے گا۔صرف آٹھ دن کے استعمال سے آپ کو بہت اچھا نکھار اور گلو ملے گا بہت ہی زبر دست ابٹن ہے اس کوضرور ٹرائی کیجئے۔ریموو کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی سے اپنی سکن کو واش کر لیجئے۔انشاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.