ویکس،تھریڈنگ یا ہیئر ریمونگ کریمیں چھوڑیں

جسم کے کسی بھی حصے سے اگر غیر ضروری ناپسندیدہ بالوں کا آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے صفایا چاہتے ہیں تو اس ٹوٹکہ کو استعمال کیجئے۔نہایت ہی آسان ٹوٹکہ ہے اور بہت ہی مختصر ہے اور جس جگہ پریہ مکسچر اپلائی کیاجائے گا وہاں پر زندگی بھر دوبارہ بال نہیں آئیں گے ۔آج کل میدیکل سائنسز اتنی ترقی کر چکیں ہیں کہ مختلف طریقے موجود ہیں جن میں یہ وعدہ کیاجاتا ہے کہ جسم کے تمام حصوں سے جتنے بھی غیر ضروری ناپسندیدہ بال ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائیں گے مگر ضروری نہیں کہ ہر ایک کے پاس اتنے وسائل ہوں۔

کہ وہ اتنا پیسہ خرچ کر سکے اور پھر یہ ہیئر ریمول کے طریقے لیزر یا تھریڈنگ ہو یا ویکسنگ ہو یا مہنگی مہنگی کریمیں ہو تو ایسا ہر ایک کے لئے ممکن نہیں ہوتا کہ وہ وقت نکال کر سپا یعنی بیوٹی سیلون وغیرہ جائے اور پھر پیسہ بھی خرچ کرے ۔ظاہری اور پوشیدہ جسم کے کسی بھی حصے سے اگر بالوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اس کو لئے آپ کو کرنا یہ ہوگا کہ ایک کیکر ہوتا ہے جسے عام زبان میں پہاڑی کیکر کہاجاتا ہے یا بعض علاقوں میں اس کو جھنڈ کیکر بھی بلاتے ہیں جس پر پھلیاں لگتی ہیں آپ نے اکثر گاؤں میں دیہاتوں میں قصبات میں اور شہروں میں بھی کئی مقامات پر یہ پودا یہ درخت دیکھا ہوگا جس پر پھلیاں لگتی ہیں اس کو پہاڑی کیکر بھی کہتے ہیں ۔

اور اس پر قدرت نے ان پھلیوں میں ہی نم کا انتظام کیاہوتا ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ حسب ضرورت کسی بھی مقدار میں یہ پھلیاں حاصل کر لیں اور پھر ان کو پیس کر ان کا مکسچر یعنی پیسٹ بنا لیجئے مگر یہ خیال رکھئے کہ پیسٹ بناتے وقت آپ نے ان پھلیوں میں کچھ بھی اور شامل نہیں کرنا حتی کہ پانی بھی نہیں ڈالنا کیونکہ ان میں بذات خود پانی کا انتظاموجود ہوتا ہے جب آپ اسے گرائینڈ کرنا شروع کریں گے تو یہ خودبخود ایک پیسٹ کی شکل میں سامنے آجائے گا پھر آپ نے کرنا یہ ہے کہ جسم کے جس حصے سے بھی آپ بالوں کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ چاہتے ہیں آپ نے رات سونے سے قبل اس حصہ کی صفائی کرنی ہے اور پھر اس پیسٹ کا لیپ کردینا ہے یعنی اس پیسٹ کایک ماسک کی صورت میں اپلائی کرنا ہے

آپ نے مسلسل چار دن زیادہ سے زیادہ اس پیسٹ کا استعمال کرنا ہے اور پھر آپ دیکھیں گے کہ زندگی میں کبھی بھی اس ایریا میں آپ کے بال نمودار نہیں ہوگے نہایت ہی آزمودہ نسخہ ہے یہ نہایت ہی آسان ٹوٹکہ ہے اور سب سے بہترین بات کہ بغیر کوئی رقم لگائے یعنی یہ عام سی قدرتی چیز ہے جس کو آپ استعمال میں لاسکتے ہیں اور پھر ان کے کوئی بھی سائیڈ افیکٹس بھی نہیں ہیں یعنی آپ اگر لیزر علاج کے لئے جاتی ہیں اور اگر کسی اناڑی کے ہاتھ لگ جاتے ہیں تو اس کا قوی امکان ہے کہ آپ کو سائیڈ افیکٹس ضرور ہوں گے اسی طرح ویکسنگ تھریڈنگ کے کچھ نہ کچھ سائید افیکٹس ضرور ہیں مگر اس قدرتی لیپ کے آپ کو کبھی بھی سائیڈ افیکٹس نظر نہیں آئیں گے اور آپ اس ویکسنگ تھریڈنگ اور جتنی بھی مہنگی ہیئر ریمونگ کریمز ہیں اور بغیر کسی بیوٹی سیلون اور سپا کے آپ بڑی آسانی سے اپنے چہرے اور جسم کے دوسرے حصوں سے فالتوں بالوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرلیں گے۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.