
بال لمبے موٹے کرنے کا دنیا کا نمبر 1تیل نہانے سے 1گھنٹہ پہلے یہ بالوں میں لگائیں
آج کل لڑکیوں کا ایک بڑا مسئلہ بالوں کا بھی ہے ۔ لڑکیاں اور خواتین شکایت کرتی ہیں کہ بال بڑھ نہیں رہے اگر بال لمبے ہیں توگھنے اور موٹے نہیں ہیں آج ہم آپ کو ایک ایسی ریمڈی بتائیں گے ۔ جس سے آپ کے بال موٹے گھنے اور لمبے ہوجائیں گے ۔ ایک آئل کی بوتل جوکہ پین پر ڈال دیں اور اس میں ایک چمچ گل بنپشاں کے خشک پھول استعمال کریں۔
اب اس میں میتھی دانہ ڈالیں جو کہ موٹے والا ہو پھر آپ ان تمام اجزاء کو تین منٹ تک پکائیں۔ ان اجزاء کو جلانا نہیں یعنی ان کا کلر تبدیل نہیں کرنا ہے تین منٹ تک پکانے کے بعد چولہا بند کردیں۔ شیشے یا پلاسٹک کی ساف پیالی لیں اورچھان کر اس میں ڈال لیں ۔ آملوں کا تیل بالو ں کو کالے اور لمبا کرنا انتہائی مفید ہے ۔ گل بنپشاں بالوں کو خوبصورت بناتا اور روکھا پن ختم کرتا ہے ۔ اور میتھی دانہ گنج پن کا خاتمہ کرتا ہے ۔نئے بال تیزی سے اُگاتا ہے ۔
یہ آزمایہ ہوا عمل ہے اس سے آپ کو ضروری آفاقہ ہوگا۔جس جگہ آپ لگائیں وہاں نیو بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ۔ اس تیل میں آپ نے ایک چمچ کلونجی کا تیل استعمال کرلینا ہے ۔اب آپ اچھی طرح ان دونوں تیلوں کو مکس کرلیں ۔آپ کا تیل تیار ہوجائیگا۔ اور اسے بالوں میں مساج کرتے ہوئے لگائیں اور گھنٹہ تک لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد کسی شیمپو سے دھو لیں آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گھنے اور لمبے ہوجائیں گے ۔شکریہ