صبح دو ہزار مرتبہ اسطرح پڑھ لیں انشاءاللہ ایک مہینہ میں کوئی قرضہ نہیں رہے گا

قرض اُتارنے کا تیز ترین مجرب عمل ہے ۔ایک مہینہ میں چاہے پہاڑ جتنا قرض کیوں نہ وہ اُتر جائے گا۔ مالی حالت کچھ بھی ہو بس آپ نے یہ عمل کرنا ہے ۔ یہ توکل کرتے وظیفہ کرنا ہے ۔انشاء اللہ غیب سے اللہ تعالیٰ کفالت کریں گے آپ کی عقل دنگ رہ جائیگی۔یہ عمل آپ نے دن میں یا رات میں کرنا ہے ۔

ایک ہی مجلس میں مکمل کرنا ہے ۔ جب دن میں یا رات جس جگہ بیٹھ گئے تو ایک ہی جگہ بیٹھ کر یہ عمل کرنا ہے ۔ استغفراللہ آپ نے دو ہزار مرتبہ پڑھنی ہے ۔استغفراللہ کی تسبیح اس طرح پڑھنی ہے کہ اسکا مطلب اور معنی آپکے ذہن میں ہو کہ یا اللہ میں بہت گنہگار ہوں میں ظالم ہوں اور میں آپ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہے ۔

استغفراللہ کی تسبیح آپ نے دو ہزار مرتبہ کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے پورے مہینہ کرنا ناغہ بالکل نہیں کرنا۔ خواتین اپنے ناغہ اور خاص دنوں میں یہ عمل کرسکتی ہیں۔ یہ عمل کوئی بھی کسی کی طرف سے کرسکتا ہے ۔ جیسا کہ گھر میں کوئی والدہ کی جگہ کرسکے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.