مخصوص ایام کے دوران حیض کا رنگ عورت کی صحت کے بارے میں جانئیے

جن کو اس بات کے علم نہیں ہے کہ مخصوص ایام کے دوران آنے والے حیض کی رنگت سے اپنی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ ہر عورت کو مخصوص ایام ایک ماہ کے بعد آتے ہیں اور یہ چھ سے سات دن تک جاری رہتے ہیں۔ اس دوران عورت کو شدید درد رہتاہے۔ اور اس کا پیٹ بھی خراب رہتا ہے۔ مخصوص ایام کے دوران جب حیض جسم سے خارج ہو تا ہے تو اس کا رنگ سرخ یا گلابی ہوتا ہے۔ بعض اوقات کچھ عورتوں کو بلیک یا براؤن رنگ کا آتا ہے۔ جس سے وہ پریشان ہو جاتی ہیں ۔

ماہرین کے مطابق یہ حیض گہرے رنگ کا ہوتا ہے اور وہ اس چیز کو ظاہر کر تا ہے اس کے بہنے کی رفتار بہت زیادہ ہے۔ بعض اوقات حیض بہت چمکداریا بہت گہرے رنگ کا ہوتاہے۔ کچھ خواتین حیض کے بہاؤمیں بے قاعدگی بھی محسوس کر تی ہیں۔ حیض کی کون سی رنگت خواتین کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں۔ اور اس کی کتنی اہمیت ہےاور کب اُنھیں ایک گائناکالوجسٹ سے رابطہ کر ناچاہیے۔ ایام کے دوران گلابی رنگ کا حیض جسم سے خارج ہوتا ہے۔

اگر یہ جلدی خارج ہوجائے تو یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے۔ کہ عورت بہت جلدی حاملہ ہوگئی ہےاور اس کے ہارمون میں بہت زیادہ تبدیلی ہوگئی ہے۔ ایام کے دوران اگر چمکدارحیض جسم سے خارج ہوتا ہے تو یہ بہت تیزی سے خارج ہوتا ہےیہ بہت تیزی سے خارج ہونے سے گہرا نہیں ہوتا۔ اس بات کا یہ مطلب ہے کہ کوئی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے یہ نارمل رنگ کا حیض ہے۔

یہ مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب حیض ایک ہفتہ سے زیادہ بہتا ہے۔ اور وہ ہلکا گلابی یا مزید ہلکا نہیں ہوتا ۔ ایام کے دوران اگر سرخ گہرے رنگ کا حیض جسم سے خارج ہوتا ہے۔ تویہ نارمل حیض ہوتا ہےجو کہ خاص طور پر درمیانی دنوں میں ہوتا ہے۔ اگر اس کا رنگ ہلکا نہیں ہوتا اور اس کا بہاؤروٹین بہت تیزہوتو یہ پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ اگر یہ دیر تک جاری رہتا ہے تو یہ کسی ٹیومر کا خدشہ رہتاہے۔ ایام کے دوران سرخ مالٹے رنگ کاحیض جسم سے خارج ہوتا ہے

تویہ کسی انفیکشن کو ظاہر کرتاہے۔ عام طور پر اس قسم کا حیض نہیں آتا۔اگر ایام کے دوران اس قسم کا حیض آرہاہوتو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کوئی نہ کوئی انفیکشن ہے۔ ایام کے دوران اگر براؤن گہرے رنگ کا حیض جسم سے خارج ہوتاہے تو یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے ۔ عام طور پر یہ حیض نیوکلیس میں بہت زیادہ رہنے سے ہوتا ہے۔ اور یہ عموماً صبح کے وقت ہوتاہے۔ عام طور پر یہ حیض نارمل ہی ہوتاہے۔ لیکن اسکے ساتھ پیلے رنگ کاحیض آرہا ہوتو اس انفیکشن کو ظاہر کرتا ہے

ایسی صورت میں فوراً کسی ڈاکٹر سے رجوع کر نا چاہیے۔ ایام کے دوران اگر شدید حیض کا اخراج ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دوسرے یا تیسرے دن تک ہوتی ہے۔ لیکن اس سے زیادہ دنوں حیض رہے تو فوراً کسی ڈاکٹر سے رجوع کر نا چاہیے۔ اگر ان میں سے کوئی صورت ظاہر ہو جائے تو فوراً کسی ڈاکٹر یا گائناکالوجسٹ سے رجوع کرناچاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.