صرف 3 دن میں قطرے آنا بند

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو کہ قطروں کے حوالے سے ہے۔ کہ جن لوگوں کو قطرے آتے ہیں جوکہ اکثر جوانی میں ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات اٹھارہ سال سے پچیس سال کی عمر میں قطرے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔وہ بہت سے نسخے استعمال کرتے ہیں ۔ جو کہ نہ کم اور نہ ختم ہو تے ہیں ۔

اس طرح طاقت ضائع ہوتی رہتی ہے۔ویسے تو انٹر نیٹ پر بہت سے نسخے ہیں ۔لیکن اس کے لیے ایک آزمودہ نسخہ ہے۔ جس سے شرطیہ تین دن میں قطرے آنا بند ہو جائیں گے۔ اس کے لئے آپ کو صرف تین چیزیں چاہیے ۔ سب سے پہلے آپ کو گوند کتیرا چاہیےجو کہ ایک پاؤ ہو۔اس کے بعد دوسرا تخم ملنگا جو کہ آدھا پاؤ ہو۔اس کے بعد تیسری آپ کو جامِ شیریں کی بوتل چاہیے۔ روزانہ رات کو ایک چمچ گوند کتیرا پیس کر ایک یا دو گلاس میں بھگو کر رکھ دینا ہے۔

اس کے بعد تخم ملنگا کاآدھا چمچ کو دو گلاس پانی میں بھگوکر رکھ دیناہے۔ پھر اس کے بعد صبح کو اُٹھ کر ان دونوں چیزوں کا پانی نکال لینا ہے۔ اس کے بعد دو گلاس پانی لے لینا ہے اس میں تھوڑی سی چینی ڈال کر مکس کرلیں۔اب اس پانی میں تھوڑی سی جامِ شیریں ڈال دیں۔ پھر اس کے بعد گوندکتیرا اور تخم ملنگا کو اس پانی میں مکس کر لیں ۔ اب اس کو پی لیں۔ اس سے آپ کو بہت فرق پڑے گا۔ اسی طرح اس نسخہ کو تین دن استعمال کرتے رہیں ۔اس سے آپ کے قطرے آنا بند ہو جائیں گے۔ اور آپ کی طاقت بھی ضائع نہیں ہوگی۔ اس نسخہ کو دو یا تین ہفتے استعمال کرتے رہیں ۔ اس سے قطرے آنا بند ہو جائیں گے۔ اور جسمانی طورپر تندرست رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.