ڈی آئی جی کی بیوی کے ساتھ بھی ایسا

مکوآنہ (این این ایس نیوز) لاہور میں ڈی آئی جی سلمان چودھری کے ساتھ 10 لاکھ کا فراڈملزم ارسلان کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ۔ایف آئی اے لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیاملزموں نے ڈی آئی جی سلمان کی بیوی کا جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے معروف ترک

ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر اہلیہ کے نام کی سم نکلوائی گئی ، سم کے ذریعے بینک اکاؤنٹ کی معلومات حاصل کرکے 10 لاکھ روپے نکلوا ئے گئے، ملزم ارسلان کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ،ملزم سیف الرحمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.