
رنگ گورا کرنے کیلئے بیسن کے استعمال کا ایسا طریقہ
رنگ گورا کرنے کے لئے جو رمیڈی استعمال کی جاتی ہیں ۔ یعنی وہ دوست جن کی جلد کے اوپر بلیکنزبہت زیادہ ہے اوران کاکلر وائیٹ نہیں ہے۔ اور طرح طرح کے کریمیں استعمال کرچکے ہیں اور فیشل بھی کروا چکے ہیں اور سیلون کا رخ بھی کر چکے ہیں لیکن بے سود ہے۔آج ہم آپ کو ایسی ہی رمیڈی کے بارے میں بتائیں گے ۔ سب سے پہلے ایک باؤل میں ایک چمچ بیسن ڈالیں ۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بیسن رمیڈی کاسردار ہے جوکہ ہر نارمل اور ابنارمل جلد کے لئے بہترین ہے۔
پھر اس میں تھوڑی سی مقدار میں شہد ڈال دیں۔اور ایک چمچ ٹماٹر کا جوس اورایک چمچ آلو کا جوس ڈال دیں۔پھر ان سب کو مکس کرکے پیسٹ تیار کر لیں۔ اب اس کے اندر بلیچنگ افیکٹ دینے والا لیموں ہاف مقدار میں ڈال دیں گے۔ اور اس مکسچر کواچھی طرح مکس کریں اور پیسٹ تیار کر لیں۔ اب یہ پیسٹ استعمال کریں جوکہ آپ کی جلد کو چمکدار اور نرم و ملائم کر دے گی ۔ یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے اور اس پر بہت کم خرچ آتا ہے جو کہ آپ کی جلد کو گلو رکھنے بہت مفید ہے۔