شوہر کو مٹھی میں کرنے کا اصل وظیفہ

شوہر آپ کی محبت میں دیوانہ ہو جاے گا ، سورہ یاسین کی ایک آیت کا مجرب عمل یہ وظیفہ آزوجی زندگی میں محبت پیدا کرنے کا ہے اور نفرت کو ختم کرنے کا ہے سینکروں لوگوں کی آزواجی زندگی آج کل پریشانی میں ڈوبی ہوئی ہے پریشانی میں مبتلا ہے یہ بات تو سچ ہے کہ اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو آزواجی زندگی جنت بن جاتی ہے اور اگر محبت نہ ہو تو جہنم۔ ایک دوسرے سے جھگڑا ہو تو دونوں کبھی خوشحال زندگی نہیں گزار سکتے

آج ہم آپ کو ایک بہت ہی طاقتور وظیفہ بتاے گے جو آپ کی آزواجی زندگی کو خوشحال کر دے گا آپ نے سورہ یسین کی آیت نمبر 9 کو آپ نے 21 مرتبہ پڑھنا ہے اور ساتھ اول اور آخر 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر دیں اور کھلا دیں اور آپ دن میں کسی وقت بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں یہ وظیفہ آپ نے 21 دن کرنا ہے آپ کی ازواجی زندگی خوشحال ہو جائے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.