ایلویرا سے جسم کا ہر حصہ گورا گورا بنائیں ، صرف 5روپے میں تیار ہونے والا زبردست نسخہ

اس تحریر میں پورے جسم کا رنگ گورا چٹا کرنے کی زبر دست ریمیڈی شیئر کی جائے گی ۔یہ ریمیڈی تین سٹیپس پر مشتمل ہے اور یہ تینوں سٹیپس آپ کی باڈی پر جمے میل کچے اور داغ دھبوں کو ختم کریں گے۔اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کیجئے گا آپ کا رنگ خوب گورا چٹا ہوجائے گا اور چمک اُٹھے گا۔سب سے پہلے بادام کا تیل لیجئے اور آدھے چمچ کے برابر ہاتھ میں تیل لے کر مساج کر لیجئے اور پانچ منٹ تک کھلا چھوڑ دیجئے اس سے سکن کی رفنیس ختم ہوجائے گی سکن پر چمک آئے گی اس کے بعد اپنی سکن کو ٹشو پیپر کی مدد سے صاف کر لیجئے اور اب اپنی سکن کو پانی کی مدد سے گیلا کیجئے۔ اور اب کسی بھی اچھی کمپنی کا سکرب لے لیجئے اور اپنے سکن پر اس سکرب کو اپلائی کیجئے۔

اور اچھی طرح سکربنگ کیجئے۔اس سے آپ کی سکن پر جمی تمام میل کچیل ختم ہوجائے گی اب پانچ منٹ تک مساج کرتے رہئے اس کے بعد سادہ پانی سے اپنی سکن کو دھو لیجئے۔ڈیڈ سکن سیلز کا بھی یہ خاتمہ کر دے گا اور سکن بالکل فیئر ہوجائے گی۔اب ایک چمچ ایلوویرا جیل لیجئے ۔ایک چمچ فریش دہی لے لیجئے ۔ان اجزاء کو ایک پیالی میں ڈال لیجئے آدھا چمچ معدہ شامل کیجئے ایک چمچ لیموں کا فریش رس شامل کیجئے ان تمام اجزاء سے سکن فیئر ہوگی ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے اور اپنی باڈی پر مساج کیجئے ان سے سکن کی سیاہی ختم ہوگی۔اچھی طرح پانچ منٹ تک مساج کیجئے اور دس منٹ تک سکن کو کھلا چھوڑ دیجئے اور پھر سکن کو سادہ پانی سے واش کر لیجئے۔ یہ جسم کے کسی حصے پر بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.