ایسی حیران کن معلومات جنہیں سن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔

اس سال جتنا سب برج والے اپنے غصے پر قابو رکھیں گے اتنا ہی ان کی منزل ان کے سامنے رہے گی ۔خصوصاً دنیا میں مختلف ممالک آگے بڑھنے کی تڑپ میں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں گے ۔اس سال تین ایسی خوشیاں زمین کے لوگوں کے لئے آئے گی جس کو پوری دنیا مل کر منائے گی مگر ایک دکھ ایسا ہوگا۔جس پر پوری دنیا آنسو بہائے گی ۔یہ سال سیاسی شخصیات کے لیے بہت ہی اہم ہے ۔اس سال سیاست سے جڑے لوگ بہت بھونک بھونک کر قدم اٹھائیں ۔

علم جفر کی روشنی میں اس سال فقیر بادشاہ اور بادشاہ فقیر بننے لگے ۔اگر تمام مسلم ممالک قدم سے قدم ملا کر چلیں گےتو اللہ کے فضل و کرم سے 2021 میں کافی بہتری اور کامیابی کی راہیں کھلیں گی ۔اس سال کی شروعات میں کوشش کریں کہ آپ صدقہ دیں ان چیز کا صدقہ بہت ہی مبارک ہو گا مچھلی اور گندم ۔جب بھی سال کے شروع میں آپ گھر سے باہر نکلے تو یاحلیم اور رزاق 27 مرتبہ ضرور پڑھیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.