ایسی زبردست باتیں اور نصیحتیں جنہیں آپ پڑھے بغیر نہیں رہ پائیں گے ۔

جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں ان لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہیں ۔زندگی ہمیشہ نیا موقع دیتی ہے۔آسان الفاظ میں اسے آج کہتے ہیں ۔جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے ۔اگر مرد کے اندر یہ دو چیزیں ہیں تو وہ آپ سے سچی محبت کرتا ہے پہلی وہ چیز اگر غلطی ہو جائے تو وہ غلطی تسلیم کر لیتا ہے۔

آپ سے معافی مانگتا ہے۔دوسری چیز لوگوں کے درمیان ہمیشہ آپ کی عزت کرتا ہے ۔کسی جاھل کے ساتھ تخت پر بیٹھنے سے تو اچھا ہے کہ آپ کسی عالم کے ساتھ فرش پر بیٹھ جائیں۔۔جانتے ہو اذیت کیا ہے اپنی ہی اہمیت اپنے آنکھوں کے سامنے کم ہوتے دیکھنا پھر چپ رہنا اور سب کچھ سہنا اور کچھ نہ کہنا ۔ اس اذیت کو کم کرنے کے لئے ہمارا رب ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا آسمان پر بیٹھا ہے اور وہ آپ کی سنے گا آپ اس کو اپنی فریاد سنایں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.