لیموں کے رس میں یہ 3 چیزیں ملا کر لگائیے!

کالے سیاہ پاؤں صرف ایک دن میں کیسے گورے چٹے ہو سکتے ہیں؟آپ لیموں کے رس میں یہ تین چیزیں مکس کریں اور رات کو اپنے پاؤں پر لگائیے ایک رات میں ہی آپ کے پاؤں دودھ جیسے سفید ہونا شروع ہوجائیں گے۔اس بیسٹ فُٹ وائٹننگ کریم کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک صاف پیالی لیجئے اور اس میں ایک لیموں کا رس ڈالئے۔لیموں کے رس میں قدرتی بلیچنگ افیکٹ موجود ہوتا ہے جو قدرتی جلد کی سیاہی کو دور کرتا ہے اب اس میں ایک چمچ فیئر اینڈ لولی کریم شامل کیجئے پنک والی کریم شامل کرنی ہے ہربل کریم شامل نہیں کرنی۔یہ پاؤں کے کالے پن کو ختم کرے گی جلد کی ڈارکنیس کو ختم کرتی ہے اور سفید بناتی ہے بغیر کسی سائیڈافیکٹ کے ۔

اب اس میں ویزلین ہلدی وائیٹ لوشن کا ایک چھوٹا چمچ شامل کیجئے۔یہ باڈی کی رنگت نکھارنے کے اچھا لوشن ہے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے اب اس میں ایک چٹکی میٹھا سوڈھا شامل کیجئے ۔میٹھاسوڈھا سکن کی دلکشی میں اضافے کا باعث بنتا ہے اس کو استعمال کرنے سے بھدے پاؤں بے حد خوبصورت ہوجائیں گے ۔

اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے۔اب اسے کسی صاف شیشی میں فریج میں محفوظ کرسکتے ہیں۔اب روزانہ سوتے وقت اسے اپنے پاؤں پر لگالیجئے اور اچھی طرح مساج کیجئے یہاں تک کہ یہ آپ کی جلد میں جذب ہوجائے اور پوری رات لگی رہنے دیجئے اور صبح اپنے پاؤں کسی اچھے بیوٹی سوپ سے دھو لیجئے ۔ایک دفعہ کے استعمال سے ہی آپ بالکل واضح فرق محسوس کریں گے۔اس ریمیڈی کوہفتے میں 2 سے تین بار ضرور استعمال کیجئے۔ انشاء بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.