طاقت کی کمی کا شکار ہیں تو ایک انڈا لیں اور اسکی زردی نکال کر ۔۔۔! صدیوں پرا نا نسخہ جو شادی سے پہلے آپ کو ایک دفعہ ضرور دیکھ لینا چاہئے

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)طاقت کی کمی کا شکار ہیں تو ایک انڈا لیں اور اسکی زردی نکال کر ۔۔۔! صدیوں پرا نا نسخہ جو شادی سے پہلے آپ کو ایک دفعہ ضرور دیکھ لینا چاہئے ۔۔۔انڈے کی زردی اس کی سفیدی سے زیادہ طاقت ور ہوتی ہے اور صحت کے لیے مضر نہیں بلکہ مفید ہوتی ہے۔ بعض محققین کہتے ہیں کہ انڈے کی زردی کولیسٹرول بڑھاتی ہے جس کی وجہ سے وہ صحت کے لیے غیر تسلی بخش ہے۔ لیکن درحقیقت زردی کے طبی فوائد ہیں۔

انڈہ ڈائٹ پلان کا حصہ ہے جب کہ جم ٹرینرز بھی زردی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ویسے تو انڈہ پورا ہی غذائیت سے بھرپور غذا ہے لیکن سفیدی کے ساتھ ساتھ زردی بھی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ بھرپورغذائیت کی حامل زردی میں وٹامن اے، وٹامن ڈی، وٹامن ای، وٹامن بی 1 ،وٹامن بی 3 ، وٹامن بی 6، وٹامن ٹی 12، وٹامن کے، سلینئم، میگنیشم، کیلشیم، تانبے اور فاسفورس کی وافر مقدار شامل ہوتی ہے۔ جو لوگ طاقت کی کمی کا شکار ہیں وہ دیسی انڈے زردی سمیت ضرور کھائیں ، ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ کی ساری پریشانیاں حل ہو جائیں گی ۔ یہ نسخہ طب نبویؐ سے ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.