شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر بنانے والا شخص گرفتار

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے شہر جنوبی پنجاب میں لڑکی سے دوستی کرنے کے بعد اس کی قابل اعتراض تصاویر بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے درخواست دی تھی کہ ملزم رئیس خان نے اسے شادی کا جھانسہ دےکر دوستی کی اور پھر اس کی

قابل اعتراض تصاویر بنواکر بلیک میل کر رہا ہے۔ایف آئی اے نےمتاثرہ لڑکی کی درخواست پر تحقیقات کیں اور ملزم کے خلاف الزام سچ ثابت ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے ممتاز آباد کے علاقہ سے گرفتارکر لیا-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.