کنواروں کی عیدی، جتنا چاہیں خرید لیں سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہو گئی

کائنات نیوز! اب تو جتنا چاہیں خرید لیں ! سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہو گئی ۔۔صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 750 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 750 روپے کمی کے بعد فی تولہ ایک لاکھ 10 ہزار 450 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 643 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 94 ہزار 693 روپے ہو گئی۔ 22 قیراط سونا 86 ہزار 802 روپے فی 10 گرام ہو گیا ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 23 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.