زندگی کو جنت بنانے کا خاص عمل ۔اگر آپ کی زندگی میں بہت پریشانی ہے

زندگی کو جنت بنانے کا خاص عمل ۔اگر آپ کی زندگی میں بہت پریشانی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی جنت کا نمونہ بن جائے تو آپ کو یہ عمل لازمی کرنا ہے ۔عمل انتہائی چھوٹے کیلئے صرف آپ کو ہی نہیں بلکہ ہر انسان کو اس عمل سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔اگر آپ کو رات کی نیند میں مسئلہ آتا ہوں

دل عبادت نماز کی طرف راغب نہ ہوتا ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ یہ عمل کریں اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے ۔اس عمل کو آپ نے رات کے وقت سونے سے پہلے کرنا ہے ۔آپ نے اللہ کے دو صفاتی ناموں کو سوتے وقت روزانہ پڑھنا ہے ۔اور وہ صفاتی نام ہ” یا باعث” “یا نور”۔

آپ نے اس اسم کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ۔آپ نے یہ عمل روزانہ رات کو سونے سے پہلے دل پر ہاتھ رکھ کر کرنا ہے ۔آپ یہ عمل کرنے کا معمول بنا لیں پھر انشاءاللہ آپ خود اپنی آنکھوں سے اللہ رب العزت کی رحمت سے اپنے مسائل کو حل ہوتے دیکھیں گے ۔

اس عمل سے آپ کی زندگی جنت کی طرح ہوجائے گی لیکن آپ کا یہ عمل تب ہی کامیاب ہوگا جب آپ کا اللہ پر یقین کامل ہوگا ۔اسی لئے اللہ پر یقین رکھیں کیونکہ وہی سننے والا اور قبول کرنے والا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.