20 سالہ لاہوری نوجوان نے برطانوی خاتون سے شادی کرلی

کائنات نیوز! وہ کہتے ہیں نہ کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، یہ مثال ہمارے سامنے ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے برطانوی لڑکی کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ تمام معاملات آن لائن پڑھائی کے درمیان پیش آئے۔لڑکے نے انگریز خاتون کو شادی کے لئے راضی کیا جس کے بعد وہ بھی شادیکے لئے راضی ہوئی،

لڑکی نے اسلام قبول کیا اور پھر دونوں رشتہ ازدواج میں مسلک ہوگئے۔خیال رہے کہ اس طرح کی اور بھی شادیاں منظر عام پر آچکی ہیں کہ جب غیر ملکی خاتون شادی کے لئے پاکستان آئیں۔آئیں نظر ڈالتے ہیں دلہا اور دلہن کی خوبصورت تصاویر پر۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.