کرکٹر حسن علی کی ’’سالی‘‘ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے

کائنات نیوز! قومی کرکٹر حسن کی سالی کی ایسی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی خاتون سے شادی کے بھندھن میں بندھنے والنے قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی ان دنوں انجری کا شکار ہیں اور کافی عرصہ سے ٹیم سے باہر ہیں،وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتے ہیں۔

اب ان کی سالی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ورزش کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے صارفین پر اپنا سحر طاری کردیا ہے۔ حسن علی کی سالی کا نام “کیسر خان” ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتی ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد بے شمار ہے۔ ان کی ایک حالیہ ویڈیو انسٹا گرام پر وائرل ہوئی جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.