پیشاب اب بار بار نہیں آہے گا مثانہ مضبوط کرنے کا بہترین اور آزمایا ہوا نسخہ

اکثر لوگوں کے ساتھ بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ ہوتا ہے۔پہلے یہ تکلیف بوڑھوں میں ہوتی تھی لیکن اب یہ نوجوانوں میں بھی عام ہے۔بار بار پیشاب عموماََ مثانے میں کمزوری کی وجہ سے آتا ہے۔عام طور ہر ڈاکٹروں کے پاس اس کی کوئی دوا نہیں ہوتی لیکن دیسی نسخوں سے اس پر قابو پا یا جاسکتا ہے۔آج ہم آپکو ایسا گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکے بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔یہ نسخہ بہت سے لوگو ں نے استعمال کیا ہے اور انہیں اس سے فائدہ بھی ہوا ہے۔امید ہے کہ آپکو بھی فائدہ ہوگا۔ٹوٹکہ بنانے کے لئے ہمیں جو چاہئے وہ ہے۔

اجزائ:

تل کا لڈو : ۱ عدد

آپ نے تل والا ایک لڈو لینا ہے اور اسے دن میں کسی بھی وقت کھا سکتے ہیں۔یہ آپ کسی بھی موسم میں استعمال کرسکتے ہیں۔اس کا کوئی بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں۔کچھ دن لگاتا ر تل والا لڈو کھانے سے آپکو بار بار پیشاب آنے والا مسئلہ حل ہوجائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.