میں پہلی رات کے بعد بھی ایسی ہوں

تازہ خبر 92!آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکو کینیڈا سے تعلق رکھنی والی ایک ایسی لڑکی کی کہانی بتا رہے ہیں جس کے ساتھ اسکے شوہر نے ہمبستری تو کی لیکن یہ آج بھی کنواری ہیں، مگر کیسے؟ آیے پڑھتے ہیں:

کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا تذکرہ کرتے هوئے بتایا کہ اسکی شادی اسکے بوئی فرینڈ کیساتھ ہوئی. دونوں کے درمیان محبت اس وقت پیدا ہوئی جب یہ دونوں کالج میں اکٹھے ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے. انہوں نے کافی عرصہ اکٹھے گزارا اور پھر آخر کار شادی کا فیصلہ کر لیا. انکی شادی بڑی دھوم دھام سے ہوئی اور یہ انکی زندگی کا سب سے خوشگوار دن تھا.

شادی والی رات جب دلہا اپنی دلہن کو کمرے میں لایا تو دونوں نے بہت رومانٹک بات چیت کی. لڑکی کے مطابق یہ دونوں ہی جنسی عمل قائم کرنے سے پہلے بہت زیادہ پرجوش تھے اور انکا خیال تھا کہ ہمیں یہ کام کر کے بہت مزہ آئیگا!

پہلے انہوں نے ایک دوسرے کو اچھے سے چوما اور پھر جنسی عمل شروع کر دیا. مگر حیرت کی بات یہ ہوئی کہ دلہا میاں صرف و صرف 5 سیکنڈ میں ہی فارغ ہو گیا. جی ہاں، صرف 5 سیکنڈ!

یہ سب ہونے کے بعد دلہا بہت شرمندہ ہوا اور دلہن اسی وقت ہی شادی توڑ کر واپس اپنے گھر چلی گئی.

اس لڑکی کا کہنا ہے کہ 5 سیکنڈ کی ہمبستری کوئی ہمبستری نہیں ہوتی اور یہ 5 سیکنڈ کی ہمبستری کا مطلب ہے کہ میں ابھی بھی کنواری ہی ہوں! لڑکی نے مزید بتایا کہ وہ اس دن کے بعد سے کبھی بھی اس لڑکے سے نہیں ملی.

یہ لڑکی آج بھی اپنے آپ کو کنوارہ ظاہر کرتی ہے اور لوگ بھی اسکی کہانی سننے کے بعد اسے کنوارہ ہی سمجھتے ہیں.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.