یہ تین قسم کی عورتیں جنت کو بھول جائیں

آ ج میں آپ کو ان تین قسم کی عورتوں کے بارے میں بتائوں گا جن پر اللہ اور اس کے رسول نے لعنت فرمائی ہے وہ تین قسم کی عورتیں کونسی ہیں جن پر اللہ کی سخت ناراضگی ہے اور لعنت فرمائی گئی ہے

ان پر اب اس کا تذکرہ آپ کو بتانہ چاہوں گا میں آپ کو سب سے پہلے وہ عورت ہے جو کسی کی جانب لورک جانے والی اور معمولی سی بات سے کسی کو اپنی طرف مائل کر دینے والی عورت اور وہ عورت جو لوگوں کو اپنی طر ف مائل کرنے والی ۔ حضور ۖ نے فرمایا یہ عورتین اپنے سروں پراس طرح جورے رکھے گیں

مکمل ویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کرکے ویڈیودیکھیں

چودہ سو سال پہلے ہی یہ بات بتا دی اس طرح دکھتی اونٹوں کی دھانے ہوتی ہیںاور فرمایا یہ عوتیں ایسی ہوتی ہیں جو جنت میں جانے کی دور کی بات ہے جنت کی خوشبو بھی نہیں پا سکیں گی آج اپنے لباس کو تر کردیں آج اپنے حیا کی چادر کو پھاڑ کر پھینک دیں اس معاشرے کے پیچھے لگ جائیں

لیکن حضور ۖ کے اس فرمان کو اپنے زہن میں رکھیںکہ قیامن کے دن کتنی عورتوں کی رسوائی ہوگی جنہوں نے حیاء کی چادر کو پھاڑ کر پھینک دیا ۔ آئے ہم حضور ۖ کے دور کو دیکھتے ہیںایک خا تون کا بیٹا شہید ہو گیاکسی جنگ کے اندر تو حضور ۖ کی خدمت میں حاضر ہوئی جب اپنے جوان بیٹے کی وفات پر حضور ۖ کی خدمت میں حاضر ہوئی

تو صحابہ نے کیا دیکھا کہ اس کا پورا جسم جو تھا پردے میں لپٹا ہوا تھابیٹے کی وفات پر بعض اوقات لوگوں سے شری ضابطے چھوٹ جاتے ہیں لیکن اس عورت نے اپنے پردے کا خب اہتمام کیا ہو ا تھا

صحابہ نے تعجب کرتے ہوے کہاکہ تم نے اس وقت بھی اپنے پردے کا بہت اہتمام کیا ہے تو اس عورت نے جواب دیا میرا بیٹا فوت ہوا ہے میرا حیاء تو نہیں فوت ہوامیرا بیٹا چلا گیا ہے

میرا حیاء تو ابھی بھی باقی ہے اور ایک جگہ پر لعنت کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔حضور ۖ نے اس عورت پر بھی لعنت کا زکر فرمایا جو قول اور فعل چال چلن وغیرہ سے اپنے خاوند کی ناراضگی کو پا لیتی ہے میاں اور بیوی ایک دوسرے کی ظرورت اور تکمیل کے لیے بنائے گیے ہیں۔یہ رشتہ ہی ایسا ہے

کہ بیوی جب اپنے خاوند کی ظرورت کو ہی پورا نہ کرے تو وہ حق یوجیت کو پاما ل کر رہی ہے جس کا اس نے نکاح کے وقت وعدہ کیا تھاکہ اس جرم کی سزا پر اس پر فرشتوں کی لعنت ہوتی ہے

حدیث مبارک ہے کہ رسول اکرم ۖ نے ارشاد فرمایاکہ شوہر جب اپنی بیوی کو بلائے اور وہ نہ آئے اس بنا پر شوہر رات بھر اس سے ناراض رہے تو عورت پر صبح ہونے تک فرشتوں کی لعنت ہوتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.